تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dimer" کے متعقلہ نتائج
dimer کے لیے اردو الفاظ
dimer کے اردو معانی
اسم
- کیمیا: دومتصل مماثل سا لموں سے مرکب (قب: MONOMER ).
dimer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीमिया: दो मुत्तसिल मुमासिल सा लमों से मुरक्कब (कब: MONOMER )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈَمَر
رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد
ڈامَر
سال کے درخت کا گونْد، ایک قسم کا گوند کہروا جو جنوب میں مغربی ساحل کے پہاڑوں پر ہونے والے ایک پیڑ سے نکلتا ہے اور 'سفید ڈامر' کہلاتا ہے، الکترا، رال، ددھونا، دھمنا
dammar
کوئی مشرقی ایشیائی پودا خصوصاً جنس اگاتھس (Agathis) یا شوریا (Shorea) سے تعلق رکھنے والا جس کی ریزش وارنش بنانے کے کام آتی ہے۔.
دَمَڑْیا حُقَّہ
(بھنڈے برادری) کسی زمانے میں لکھنؤ میں مٹی کا تیار بھرا بھرایا حقَہ بازار میں پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا حقّے کے شوقین اسے ہاتھ میں لیے چلتے پِھرتے رہتے اور ختم ہونے پر پھینک دیتے جس طرح آج کل سگرٹ کا رواج ہے .
ڈیمَریج
ریل یا جہاز کے مقررہ وقت کے بعد مال وصول کرنے کا جُرمانہ ، تاوان ، ہرجانہ ، محصول کے علاوہ ادائیگی .
دَمْڑی
ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)
دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے
said of a miser who bears physical pain to save a very small amount of money
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dimer)
dimer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔