تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ میں فُتُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

فُتُور

سستی، اعضا کی سستی، ضعف، خرابی، خلل

فُتُوری

فتنہ انگیز ، متفنّی ، فسادی ، جھگڑالو ، لڑاکا .

فُتُورِیا

فتنہ پرداز ، مفسد ، فساد کرنے والا .

فُتُورِیَہ

فتنہ پرداز ، مفسد ، فساد کرنے والا .

فُتُور آنا

خرابی پیدا ہو جانا ، نقصان ہونا ، کمزوری ظاہر ہونا .

فُتُور زَدَہ

ضعف کا ستایا ہوا، نحیف و زار، کمزور و عاجز

فُتُور ہونا

خلل ہونا ، نقص ہونا ، خرابی ہونا.

فُتُور کَرنا

لڑائی دنگا کرنا ، فساد برپا کرنا .

فُتُورِ عَقْل

عقل کی کمی، عقل کی خرابی، دیوانگی کی علامت

فُتُور اُٹْھنا

فتور اُٹھانا (رک) کا لازم .

فُتُور پَڑْنا

اونچ نیچ ہونا ، کسی آفت کا سامنا ہونا .

فُتُور ڈالْنا

مخل ہونا ، رخنہ پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ، فتنہ پیدا کرنا.

فُتُورِ ہَضْم

بد ہضمی، سوء ہضم، ان پچ

فُتُور اُٹھانا

فتنہ یا فساد برپا کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا .

فُتُور مَچانا

شور مچانا ، ہنگامہ کرنا.

فُتُور چَلانا

عیّاری کرنا ، فتنہ پیدا کرنا.

فُتُورِ دِماغ

मस्तिष्क-दोष, दिमाग़ की खराबी, बुद्धि-दोष, अक्ल की खराबी।।

فُتُور پَڑ جانا

ضعف آ جانا ، کمزوری آ جانا ؛ خلل واقع ہونا ، خرابی ہونا.

فُتُور پَیدا ہونا

خلل پیدا ہونا ، رخنہ پیدا ہونا ، خرابی ہونا.

فُتُور بَرْپا کَرْنا

فتنہ برپا کرنا ، فساد پیدا کرنا .

فُتُور بَرْپا ہونا

شورش برپا ہونا ، فتنہ اٹھنا .

نِیَّت کا فُتُور

نیت کی خرابی، بدنیتی

عَقْل میں فُتُور ہونا

عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

کام میں فُتُور پَڑنا

۔کام کا خراب ہوجانا۔ ؎

دِماغ میں فُتُور آنا

دماغ میں خرابی پیدا ہونا

دِماغ میں فُتُور ہونا

دماغ خراب ہونا

نِیند میں فُتُور آنا

رک : نیند میں خلل آنا

عَقل میں فُتور آنا

حواس بجا نہ رہنا

کام میں فُتُور آنا

۔کام کا خراب ہوجانا۔ ؎

عَقْل کا فُتُور ہونا

کم عقلی لاحق ہونا، بیوقوفی ہونا، حماقت ہونا

نِیَّت میں فُتُور ہونا

بدنیت ہونا ، نیت خراب ہونا۔

عَقْل میں فُتُور رَہْنا

عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ میں فُتُور ہونا کے معانیدیکھیے

دِماغ میں فُتُور ہونا

dimaaG me.n futuur honaaदिमाग़ में फ़ुतूर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِماغ میں فُتُور ہونا کے اردو معانی

  • دماغ خراب ہونا

Urdu meaning of dimaaG me.n futuur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • dimaaG Kharaab honaa

दिमाग़ में फ़ुतूर होना के हिंदी अर्थ

  • दिमाग़ ख़राब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فُتُور

سستی، اعضا کی سستی، ضعف، خرابی، خلل

فُتُوری

فتنہ انگیز ، متفنّی ، فسادی ، جھگڑالو ، لڑاکا .

فُتُورِیا

فتنہ پرداز ، مفسد ، فساد کرنے والا .

فُتُورِیَہ

فتنہ پرداز ، مفسد ، فساد کرنے والا .

فُتُور آنا

خرابی پیدا ہو جانا ، نقصان ہونا ، کمزوری ظاہر ہونا .

فُتُور زَدَہ

ضعف کا ستایا ہوا، نحیف و زار، کمزور و عاجز

فُتُور ہونا

خلل ہونا ، نقص ہونا ، خرابی ہونا.

فُتُور کَرنا

لڑائی دنگا کرنا ، فساد برپا کرنا .

فُتُورِ عَقْل

عقل کی کمی، عقل کی خرابی، دیوانگی کی علامت

فُتُور اُٹْھنا

فتور اُٹھانا (رک) کا لازم .

فُتُور پَڑْنا

اونچ نیچ ہونا ، کسی آفت کا سامنا ہونا .

فُتُور ڈالْنا

مخل ہونا ، رخنہ پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ، فتنہ پیدا کرنا.

فُتُورِ ہَضْم

بد ہضمی، سوء ہضم، ان پچ

فُتُور اُٹھانا

فتنہ یا فساد برپا کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا .

فُتُور مَچانا

شور مچانا ، ہنگامہ کرنا.

فُتُور چَلانا

عیّاری کرنا ، فتنہ پیدا کرنا.

فُتُورِ دِماغ

मस्तिष्क-दोष, दिमाग़ की खराबी, बुद्धि-दोष, अक्ल की खराबी।।

فُتُور پَڑ جانا

ضعف آ جانا ، کمزوری آ جانا ؛ خلل واقع ہونا ، خرابی ہونا.

فُتُور پَیدا ہونا

خلل پیدا ہونا ، رخنہ پیدا ہونا ، خرابی ہونا.

فُتُور بَرْپا کَرْنا

فتنہ برپا کرنا ، فساد پیدا کرنا .

فُتُور بَرْپا ہونا

شورش برپا ہونا ، فتنہ اٹھنا .

نِیَّت کا فُتُور

نیت کی خرابی، بدنیتی

عَقْل میں فُتُور ہونا

عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

کام میں فُتُور پَڑنا

۔کام کا خراب ہوجانا۔ ؎

دِماغ میں فُتُور آنا

دماغ میں خرابی پیدا ہونا

دِماغ میں فُتُور ہونا

دماغ خراب ہونا

نِیند میں فُتُور آنا

رک : نیند میں خلل آنا

عَقل میں فُتور آنا

حواس بجا نہ رہنا

کام میں فُتُور آنا

۔کام کا خراب ہوجانا۔ ؎

عَقْل کا فُتُور ہونا

کم عقلی لاحق ہونا، بیوقوفی ہونا، حماقت ہونا

نِیَّت میں فُتُور ہونا

بدنیت ہونا ، نیت خراب ہونا۔

عَقْل میں فُتُور رَہْنا

عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ میں فُتُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ میں فُتُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone