تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل میں فُتُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل میں فُتُور ہونا

عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

عَقْل کا فُتُور ہونا

کم عقلی لاحق ہونا، بیوقوفی ہونا، حماقت ہونا

عَقْل میں فُتُور رَہْنا

عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

نِیَّت میں فُتُور ہونا

بدنیت ہونا ، نیت خراب ہونا۔

ہَضْم میں فُتُور ہونا

غذا کے ہضم ہونے میں رکاوٹ اور خلل پڑنا

دِماغ میں فُتُور ہونا

دماغ خراب ہونا

عَقْل چَرْخ میں ہونا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

تَلْوے میں عَقْل ہونا

بے وقوف ہونا ، کم عقل ہونا.

عَقْل چَکَّر میں ہونا

عقل چکّر میں تری کیونکر نہ اے گرداب ہو آج کاؤن پر لگا ہے اوس کا توسن آب میں

عَقْل گُدّی میں ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

عَقْل گُھٹنوں میں ہونا

بِے عقل ہونا، بیوقوف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل میں فُتُور ہونا کے معانیدیکھیے

عَقْل میں فُتُور ہونا

'aql me.n futuur honaa'अक़्ल में फ़ुतूर होना

محاورہ

عَقْل میں فُتُور ہونا کے اردو معانی

  • عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

'अक़्ल में फ़ुतूर होना के हिंदी अर्थ

  • बुद्धि का सही काम न करना, समझ का खराब या अधूरा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل میں فُتُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل میں فُتُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words