تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغِ صَغِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

صَغِیرَہ

چھوٹی، چھوٹا

صَغِیرا

چھوٹا، ادنیٰ.

صَغِیرَہ گُناہ

وہ گناہ جس کا برا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنٰی گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

صَغِیراں

صغیر (رک) کی جمع.

سَگْرے

سب ، تمام ، کُل ، سگرا (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ (تراکیب میں مستعمل) .

سَگْرو

رک : سگرا ، سب ، سارا ۔

سَگرا

سگر، سارا، سب، کُل، ہرایک

سَگْری

سگرا کی تانیث، ساری، تمام، کُل، ہرایک

سَگارے

صبح کو ، علی الصبح ۔

سِیگارا

ایک قسم کا موٹا کپڑا .

ساگْری

گنّے کی ایک قسم.

سُوگِرا

(تار کشی) بارا صاف کرنے کی سلائی پکڑنے کا چوبی چمٹا ، گیرا

ساغَری

(لکھنؤ) جانور، خصوصاً گھوڑے یا گدھے کی مقعد

saguaro

ایک بہت بڑا ناگ پھنی کا پودا ، دیو قامت تھوہر یا صبا ریہ جو ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوب مغرب اور میکسیکو میں پایا جاتا ہے ۔.

صَغِیری

بچپن،کم عمری، خرد سالی.

صُغریٰ

(منطق) قیاس منطق میں نتیجے کا موضوع یعنی مسند الیہ ، منطقی شکل کا پہلا قضیّہ ، قیاس کے دو مقدموں میں سے ایک.

سُغْدی

صَغِیرِ سِن

کم عمر، خرد سال، چھوٹا

سُونگْرا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سینگْری

ایک پھلی ، مولی کی پھلی ، موگری .

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

سِینگْرا

(کاشت کاری) زرعی پیداوار کی پھلی یا پھلیاں

شِنگْرا

لکڑی کی ایک قسم جس کے اندر سے ارغوانی رنگ نکلتا ہے .

سَگ دُئی

سانگْڑا

(بندھانی) بھاری پتھر اُٹھانے کے لیے ٹیکا دینے کی چھوٹی بلّی ، داب ، آٹکی.

سِینْگْڑی

سَنگْڑا

لوہاری: کُریدنی، اکونڈی، کُھلاِون، بھٹی کی آگ کُریدنے اور اُلٹ پُلٹ کرنے کا آہنی گز اور کھیچَہ

سُونگْڑا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سِینگْڑا

کھوکلا کیا ہوا سَین٘گ جس میں بارود رکھی جائے، بارود دان، (مجاذاً) آلہ حرب و ضرب

سِنگَوڑی

رکَ : سنگوٹی.

سِنگاڑَہ

(نباتیات) سِنگھاڑا ایک آبی پودے کا مشہور پھل ، سِین٘گ نُما متعدد کان٘ٹے ہوتے ہیں اس لیے سِن٘گاڑا کہتے ہیں.

سَنگ رُو

سَنْگِیں دِل

بہت سخت دل کا، بڑا بے رحم، بے مروت، ظالم

مَعاصی صَغِیرَہ

چھوٹے گناہ (معاصی کبیرہ کے مقابل) ۔

سنگیں دلی

بہت سخت دل ہونا، نہایت بے رحم

سَنْگِیں دَسْت

جو کام کرنے میں بہت سست ہو، کاہل، سست، کام چور

سَنْگِیں دَسْتی

دائِرَۂ صَغِیرَہ

(ہیئت) دائرہ صغیرہ اُسکو کہتے ہیں کہ وہ کرّے کے دو حصّے برابر نہ کرے.

شَرائِینِ صَغِیرَہ

شرائیں کی آخری تقسیم .

صَدَفَۂ صَغِیرَہ

(وزن) چھ یا سات سامونات.

دِماغِ صَغِیرَہ

دماغ کا وہ حصّہ جو سر کے پچھلی طرف ہوتا ہے

عُلْبَہِ صَغِیرَہ

(لفظاً) چھوٹی ڈبیہ ؛ (طب) گردن کا ایک پٹھا .

جُرْمِ صَغِیرَہ

رک : جرم خفیف۔

گُناہِ صَغِیرَہ

وہ گَناہ جس کا بُرا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنیٰ گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

نِکاحِ صَغِیرہ

(فقہ) کمسن بچوں کا نکاح ، نابالغ بچے یا بچی کا نکاح ۔

اَجْنِحَۂ صَغِیْرَہ

(ذب) دماغ کے پیندے کی ہڈی کے دونواں چھوٹے بازو

ساغَری چِرْنا

مُشکل میں پھن٘سنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ، چوتڑ پھٹںا.

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

مُقَدَّمَہِ صُغریٰ

(منطق) حد ِصغرا جس میں موضوع واقع ہو ۔

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

کَشْفِ صُغْریٰ

(تصوّف) سالک حالات زمین و آسمان اور اہل قبور اور لوح محفوظ اور عرش اور کرسی ، جنت و دوزخ ، ارواح انبیا اور اولیاء ، ملائکہ اور قرب صفاتی وغیرہ معلوم کرے جس میں اولیّت آنحضرتؐ بھی واقع ہوتی ہے

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

وِلایَتِ صُغریٰ

(تصوف) ولایت کا چھوٹا درجہ ۔

قیامتِ صُغْریٰ

چھوٹی قیامت ، موت کا وہ عالم جو موت کے بعد ہر شخص کو انفرادی طور پر لاحق ہوتا ہے ؛ (مجازاً) مصیبت ، آفت.

فاصِلَۂ صُغْریٰ

(عروض) وہ کلمۂ چہار حرفی جس میں پہلے تین حروف متحرّک ہوں اور چوتھا ساکن ہو.

عالَمِ صُغْریٰ

انسانی جسم جس میں خفیف طور پر وہ سب کچھ موجود ہے جو دنیا میں لطیف شکل میں ہے، (مراد) انسان اور جسم انسانی، انسان کا جسم

مَوتِ صُغْریٰ

(تصوف) جسم سے روح نکل جاتی ہے یہ شرعی موت ہے جس کو موت صغریٰ کہتے ہیں

غَیبَتِ صُغْریٰ

عارضی طور پر نظروں سے غائب ہوجانے کی حالت ، نالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کا وہ زمانہ جس میں وہ کبھی کبھی اپنے نائبین کے سوا کسی نظر نہیں آتے تھے.

بال سانْگْڑا

(سپہ گری) تیغ زنی کے داہنی طرف کے پیچوں کے ۲۵ انداز میں سے ایک کا نام

ہَل سِینگْڑا

(کشتی) ایک دانو (باندھنا کے ساتھ مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغِ صَغِیرَہ کے معانیدیکھیے

دِماغِ صَغِیرَہ

dimaaG-e-saGiiraदिमाग़-ए-सग़ीरा

اصل: عربی

وزن : 122122

موضوعات: حیاتیات

دِماغِ صَغِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مرکب لفظ

  • دماغ کا وہ حصّہ جو سر کے پچھلی طرف ہوتا ہے

English meaning of dimaaG-e-saGiira

Noun, Compound Word

  • cerebellum is a major structure of the hindbrain that is located near the brainstem

दिमाग़-ए-सग़ीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, संयुक्त शब्द

  • अनुमस्तिष्क

دِماغِ صَغِیرَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغِ صَغِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغِ صَغِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone