تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلرُبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلرُبا کے معانیدیکھیے
دِلرُبا کے اردو معانی
صفت
- محبوب، معشوق، دِلبر
- دل لبھانے والا، مطبوع خاطر، دلکش
اسم، مذکر، واحد
- سارنگی کی قسم کا مگر اس سے لمبا بنگالی ساز جس کو کمانچہ سے بجایا جاتا ہے، اس میں فولادی تار کی طریں ہوتی ہے، سارنگی کی طرح تانت کے تار نہیں ہوتے، اسے بعض مقامات پر طاؤس بھی کہتے ہیں، اسراج
شعر
حسیں تو اور ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے
حسن اک دل ربا حکومت ہے
عشق اک قدرتی غلامی ہے
حسن یہ ہے کہ دل ربا ہو تم
عیب یہ ہے کہ بے وفا ہو تم
English meaning of dilrubaa
Adjective
- sweetheart, beloved
- bewitching, alluring, heart stealing, one who steals heart
Noun, Masculine, Singular
- a kind of Arabian musical instrument
दिलरुबा के हिंदी अर्थ
دِلرُبا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلرُبا)
دِلرُبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔