تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلی کے معانیدیکھیے
دِلی کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- بطور لاحقہ مستعمل .
- جانی ، جگری ، باطنی ، خالص ، پکا جیسے : دلی دوست ، دل غم وغیرہ .
اسم، مذکر
- چھوٹا گھر .
شعر
میں جانوں جب کہ بجھا دے تو تشنگی دل کی
وگرنہ آج سے دریا دلی کا نام نہ لے
سب پریشاں دلی میں شب گزری
بال اس کے بکھر گئے شاید
دلی اجڑی اداس بستی میں
چاہتے تھے کئی مکیں رہنا
English meaning of dilii
Adjective, Suffix
- hearty, heartfelt, cordial, sincere, true, intimate
Noun
- a lump of clay or earth
दिली के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- दिल या हृदय से संबंध रखनेवाला। हार्दिक। जिससे बहुत अधिक अभिन्नता और घनिष्ठता हो। घनिष्ठ। जैसे दिली दोस्त।
- हादिक, मानसिक, क़ल्बी, हृदय से सम्बन्ध रखनेवाली चीज, घनिष्ठ, गहरा जैसे ‘दिलीदोस्त ।
- हार्दिक; मानसिक
- सत्कारपरक; अंतरंग
- दिल या हृदय से संबंधित
- बहुत घनिष्ठ; गहरा।
دِلی کے مترادفات
دِلی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلی)
دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔