تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلیر کے معانیدیکھیے
دِلیر کے اردو معانی
صفت
- خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر
شعر
دلیر ہیں کہ ابھی دوستوں میں بیٹھے ہیں
گھروں کو جاتے ہوئے سائے سے بھی ڈرنا ہے
شدید وار نہ دشمن دلیر تھا محسنؔ
میں اپنی بے خبری سے مگر ہلاک ہوا
میں گر گیا ہوں تو اب سینے سے اتر آؤ
دلیر دشمنو ٹوٹے مکاں کو ڈھانا کیا
English meaning of diler
Adjective
दिलेर के हिंदी अर्थ
دِلیر کے مترادفات
دِلیر کے متضادات
دِلیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلیر)
دِلیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔