تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلْ سوزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْ سوزی کے معانیدیکھیے
دِلْ سوزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- درد مندی، ہمدردی، غمخواری، خیر خواہی
- درد انگیزی، جاں گدازی، غم ناکی
- سرگرمی
شعر
ستم کوشی میں دل سوزی بھی شامل ہوتی جاتی ہے
محبت اور مشکل اور مشکل ہوتی جاتی ہے
English meaning of dil-sozii
Noun, Feminine
- sympathy, compassion
- heart-burning, empathy
- warmth of feeling, ardour, fervour
- affection
दिल-सोज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सहानुभूति, दया और करुणा का भाव, सहनशीलता, शुभचिंतक होने का भाव
- दर्द से भरा होना, कष्टपूर्ण होने की दशा, गम या दुःख से पीड़ित होने की अवस्था
- गतिविधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلْ سوزی)
دِلْ سوزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔