تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل سوخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سوخْتَہ کے معانیدیکھیے
دِل سوخْتَہ کے اردو معانی
صفت
- غمگین، مصبیت زدہ، پریشان خاطر، عاشق
شعر
دل سوختہ تھے چاہنے والوں میں تمہارے
لیکن سبب گرمئ بازار ہمیں تھے
تیرے دل سوختہ بیٹھے ہیں سر بام ابھی
بال کھولے ہوئے تاروں بھری اس چھت پہ نہ جا
برسوں ہوئے دل سوختہ بلبل کو موئے لیک
اک دود سا اٹھتا ہے چمن زار سے اب تک
दिल-सोख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दिलजला, दग्ध हृदय, मुसबीयतज़दा, आशिक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل سوخْتَہ)
دِل سوخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔