تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل شِکَسْتَہ کے معانیدیکھیے
دِل شِکَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- جس کا دل ٹوٹ گیا ہو، رنجیدہ آزردہ، افسردہ، مایوس، پست حوصلہ
شعر
کبھی جادۂ طلب سے جو پھرا ہوں دل شکستہ
تری آرزو نے ہنس کر وہیں ڈال دی ہیں بانہیں
کیجئے کیا گفتگو کیا ان سے مل کر سوچئے
دل شکستہ خواہشوں کا ذائقہ رہ جائے گا
لوح سینہ پر مری سو نیزۂ خطی لگے
خستگی اس دل شکستہ کی اسی بابت ہوئی
English meaning of dil-shikasta
Adjective
- heart-broken, comfortless;sorely afflicted
दिल-शिकस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका दिल टूट गया हो, दुःखित, हतोत्साह, पस्त हौसला, मायूस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل شِکَسْتَہ)
دِل شِکَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔