تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلْ شِکَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْ شِکَنی کے معانیدیکھیے
دِلْ شِکَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- دل توڑنا ، مایوس کرنا ، رنجیدہ کرنا
- رک : دل کے تابعات یا تحتی الفاظ .
شعر
اہل ستم کی دل شکنی کا سبب ہوا
دل کا یہ حوصلہ کہ غم بے کراں ملے
یاروں کی ہم سے دل شکنی ہو سکے کہاں
یاں پاس ہے نہ خاطر اغیار توڑیئے
دل شکنی بھی دل داری بھی
یاد وطن کچھ اس سے زیادہ
English meaning of dil-shikanii
Noun, Feminine, Singular
- breaking heart, breaking courage, to make disappoint
दिल-शिकनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- दिल तोड़ना, निराश करना, दुखी करना, हिम्मत तोड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلْ شِکَنی)
دِلْ شِکَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔