تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پھینک" کے متعقلہ نتائج

دِل پھینک

جلد اورآسانی سے عاشق ہو جانے والا، اچھی صورت دیکھتے ہی ریجھنے والا، عاشق مزاج، شاہد باز، بوالہوس

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پھینک کے معانیدیکھیے

دِل پھینک

dil-phe.nkदिल-फेंक

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دِل پھینک کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • جلد اورآسانی سے عاشق ہو جانے والا، اچھی صورت دیکھتے ہی ریجھنے والا، عاشق مزاج، شاہد باز، بوالہوس

شعر

Urdu meaning of dil-phe.nk

  • Roman
  • Urdu

  • jald aur aasaanii se aashiq ho jaane vaala, achchhii suurat dekhte hii riijhne vaala, aashiq mizaaj, shaahid baaz, bavaalhos

English meaning of dil-phe.nk

Persian, Sanskrit - Adjective

  • one with heart on sleeve, flirty

दिल-फेंक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • किसी के भी रूप-सौंदर्य पर मोहित होकर उसके आगे-पीछे फिरने वाला, मनचला, आशिकमिज़ाज, रूपलोभी

دِل پھینک سے متعلق دلچسپ معلومات

دل پھینک اردو زبان کی شانوں میں ایک شان یہ بھی ہے کہ فارسی لفظ یا دیسی لفظ کے ساتھ کسی دیسی مصدر کا امر لگا کرنیا لفظ بنا لیتے ہیں۔’’دل پھینک‘‘ ایسا ہی لفظ ہے، بمعنی ایسا شخص جو بہت جلد اور مختلف لوگوں پر، عاشق ہوجاتاہو، یا لوگوں پربآسانی اور بکثرت مائل ہوجاتا ہو۔ اسی طرح، دل جلا، گردن توڑ، گرہ کاٹ، مرد مار، وغیرہ الفاظ بھی ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل پھینک

جلد اورآسانی سے عاشق ہو جانے والا، اچھی صورت دیکھتے ہی ریجھنے والا، عاشق مزاج، شاہد باز، بوالہوس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پھینک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پھینک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone