تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل نَشِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل نَشِین کے معانیدیکھیے
دِل نَشِین کے اردو معانی
صفت
- ۱. مرغوب ، پسندیدہ ، دل میں بیٹھ جانے والا ، دل میں اُترنے والا .
- ۲. دل فریب ، دلکش ، خوش نما .
- گلِ دلنشیں Diarthus .
شعر
غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا
وہ شخص لہجہ بہت دل نشین رکھتا تھا
English meaning of dil-nashiin
Adjective
दिल-नशीन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل نَشِین)
دِل نَشِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔