تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں اُمَنگ اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں اُمَنگ اُٹْھنا

جوش پیدا ہونا ، ولولہ پیدا ہونا .

طَبِیعَت میں اُمَنگ اُٹْھنا

دل میں کسی کام کو کرنے کا شوق پیدا ہونا ، دل میں جوش ہونا.

دِل میں لَہَر اُٹْھنا

امنگ پیدا ہونا ، آرزو پیدا ہونا .

دِل میں ہُوک اُٹْھنا

کوئی رنج یا غم کی بات یاد آنا

دِل میں ہُوک سی اُٹْھنا

شِدّت سے خیال آنا ، یاد آنا .

دِل میں دَرْد اُٹْھنا

دل کا بے تاب ہونا .

دِل میں وَسْوَسے اُٹْھنا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں اُمَنگ اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

دِل میں اُمَنگ اُٹْھنا

dil me.n uma.ng uThnaaदिल में उमंग उठना

محاورہ

دِل میں اُمَنگ اُٹْھنا کے اردو معانی

  • جوش پیدا ہونا ، ولولہ پیدا ہونا .

दिल में उमंग उठना के हिंदी अर्थ

  • जोश पैदा होना, वलवला पैदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں اُمَنگ اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں اُمَنگ اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone