تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو تاب ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو تاب ہونا

اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

دِل کو پیچ و تاب ہونا

بہت پریشان ہونا ، دل گھبرانا

دِل کو تاب آنا

اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

دِل کو تَعَلُّق ہونا

محبت ہونا ، ربط و ضبط ہونا ، دل لگا رہنا

دِل کو لَگی ہونا

دھن ہونا ، شوق ہونا ؛ محبت ہونا.

دِل کو کَل ہونا

دل کو چین ہونا

دِل کو خوشی ہونا

بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا

دِل کو چَین ہونا

آرام اور اطمینان ہونا

دِل کو عَزِیز ہونا

دل کو محبوب ہونا

دِل کو قَرار ہونا

اطمینان ہونا ، صبر ہونا ؛ دل جمعی ہونا

دِل کو چوٹ ہونا

تمنّا ہونا

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

دِل کو سُرُور ہونا

لطف ہونا ، خوشی ہونا

دِل کو وَجْد ہونا

دل پر جوس مسرّت کے آثار پیدا ہونا ، طبعیت پر وِجدانی کیفیت طاری ہونا

دِل کو ٹَھنْڈَک ہونا

تسلی ہونا ، سکون خاطر ہونا ؛ فرحت ہونا.

دِل کو پَنکھے ہونا

بہت بے چین ہونا ، گھبرانا

دِل کو کَد ہونا

دل کو کسی بات کی دُھن ہونا

دِل کی دِل کو خَبَر ہونا

ایک دوسرے کی کیفیت سے آگاہی ہونا ، ایک کی محبّت کا دوسرے کو علم ہو جانا

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

دِل کو رَٹ لَگی ہونا

دل کو مسلسل کسی بات کی دُھن ہونا ؛ ہر وقت دل میں یاد ہونا

دِل کو تازْگی حاصِل ہونا

دل کو فرحت ہونا ، طبیعیت بشَاش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو تاب ہونا کے معانیدیکھیے

دِل کو تاب ہونا

dil ko taab honaaदिल को ताब होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل کو تاب ہونا کے اردو معانی

  • اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

Urdu meaning of dil ko taab honaa

  • Roman
  • Urdu

  • itmiinaan honaa, sukuun honaa, taskiin honaa

दिल को ताब होना के हिंदी अर्थ

  • संतुष्ट होना, इतमीनान होना, सुकून होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل کو تاب ہونا

اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

دِل کو پیچ و تاب ہونا

بہت پریشان ہونا ، دل گھبرانا

دِل کو تاب آنا

اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

دِل کو تَعَلُّق ہونا

محبت ہونا ، ربط و ضبط ہونا ، دل لگا رہنا

دِل کو لَگی ہونا

دھن ہونا ، شوق ہونا ؛ محبت ہونا.

دِل کو کَل ہونا

دل کو چین ہونا

دِل کو خوشی ہونا

بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا

دِل کو چَین ہونا

آرام اور اطمینان ہونا

دِل کو عَزِیز ہونا

دل کو محبوب ہونا

دِل کو قَرار ہونا

اطمینان ہونا ، صبر ہونا ؛ دل جمعی ہونا

دِل کو چوٹ ہونا

تمنّا ہونا

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

دِل کو سُرُور ہونا

لطف ہونا ، خوشی ہونا

دِل کو وَجْد ہونا

دل پر جوس مسرّت کے آثار پیدا ہونا ، طبعیت پر وِجدانی کیفیت طاری ہونا

دِل کو ٹَھنْڈَک ہونا

تسلی ہونا ، سکون خاطر ہونا ؛ فرحت ہونا.

دِل کو پَنکھے ہونا

بہت بے چین ہونا ، گھبرانا

دِل کو کَد ہونا

دل کو کسی بات کی دُھن ہونا

دِل کی دِل کو خَبَر ہونا

ایک دوسرے کی کیفیت سے آگاہی ہونا ، ایک کی محبّت کا دوسرے کو علم ہو جانا

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

دِل کو رَٹ لَگی ہونا

دل کو مسلسل کسی بات کی دُھن ہونا ؛ ہر وقت دل میں یاد ہونا

دِل کو تازْگی حاصِل ہونا

دل کو فرحت ہونا ، طبیعیت بشَاش ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو تاب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو تاب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone