تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو سَخْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَصِینَہ

مضبوط، مستحکم، محکم

حسینۂ خواب

damsel, beauty of dreams, dream-girl

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

ہَنسنے

ہنسنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہَنسانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا

ہَنسانے

ہنسانا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

حَسَنی

امام حسن کی طرف منسوب، سیّدوں کا گروہ جو حضرت امام حسنؓ کی اولاد ہیں

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

ہَسانا

رک : ہنسانا

حُسْنیٰ

نہایت حسین، بے حد خُوبصورت، نہایت عُمدہ

حُسَینی

حضرت امام حسین کی طرف منسوب (جمع حسنین)

ہَسَنی

رک : ہسنتکا

hosanna

سُبحان اللہ

ہانْسنا

رک : ہنسنا

ہوش آنا

بے ہوشی سے نکلنا ، آپے میں آنا ، سنبھلنا ، غشی دور ہونا ، غنودگی رفع ہونا ۔

ہوش آنا

۔۱۔ ہوشیار ہونا۔ سنبھلنا۔آپے میں آنا۔؎

ہِینْسنا

ہنہنانا ، رینکنا ، گھوڑے کا ہنہنانا ، گدھے کا رینکنا ، ڈھینچو ڈھینچو کرنا ، ہینچو ہینچو کرنا

ہوش ہونا

سدھ ہونا، عقل ہونا، شعور ہونا، خبر ہونا، معلوم ہونا

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

گُلْفام حَسِینَہ

خوبصورت حسینہ، حسین محبوبہ.

ہَنسانے والا

gag man

ہَنسنے کی جَگَہ

مذاق کا موقع ، خندہ کرنے کا محل

ہَنسانے والی گَیس

(کیمیا) نائٹرس آکسائڈ جسے دا نت اکھیڑنے کے لیے مخدّر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Laughing Gas) ۔

ہَنسنے لَگنا

قہقہہ لگانا ، کھلکھلانا نیز مذاق اُڑانا ، تمسخر کرنا ۔

ہَنسنا بولنا

دل لگی کرنا، مذاق کرنا، ہنسی مذاق سے دل بہلانا، خوش ہونا، ظرافت سے دل بہلانا

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

ہنسنے والا برہمن اور کھانسنے والا چور اور ان پڑھ کائستھ اپنی قوم کو تباہ کرتے ہیں

دینا نَہ لینا، کاڑھے پِھریں حُسَینا

پر وقت تلوار لئے پھرتے ہیں

قاہ قاہ ہَنسْنا

زور سے ہن٘سنا کہ حلق سے قاہ قاہ کی آواز نکلے ، قہقہہ مار کے ہنسنا ، ٹھٹھا لگانا.

لینا نہ دینا کاڑھے پھرے حسینا

خواہ مخواہ دخل دینے کے موقع پر کہتے ہیں

دو دو مُنھ ہَنسْنا

رنج کو بہلانا ، کدورت دور کرنا .

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

حال پڑ ہَنسْنا

خستہ حالی کا مذاق اڑانا ، طنز کرنا ، دل آزاری کرنا.

پیٹ پَکَڑ ہَنسْنا

ہن٘ستے ہن٘ستے آن٘توں میں بل پڑ جانا بے تحاشا ہن٘سنا.

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

وَعدَۂ حُسنیٰ

رک : وعدۂ جزا ، بھلائی کا پیمان ، اچھا وعدہ ، پسندیدہ وعدہ ۔

پیٹ پَکَڑ کَر ہَنْسْنا

laugh loudly and long

اَکیلا حُسْنو روئے کِہ قَبْر کھودے

تنہا شخص جس پر مصیبت کے وقت میں کئی کئی ذمہ داریاں ہوں وہ کس کس کام کو سنبھالے (اس موقع پر مستعمل ہے جب کہ مصیبت اور پریشانن کی حالت میں کام کثرت سے پیش آئیں اور سنبھالنے والا تنہا ہوا)

دَہَنِ زَخْم کا ہَنْسْنا

شِگاف کا بڑھ جانا، زخم کا من٘ھ کُھل جانا

قرض حسنہ

ایسا قرض جس پر کوئی سود نہ ہو اور نہ اس کا تقاضا کیا جا سکے، قرض دار کو جب سہولت ہو اس کو ادا کے اور نہ ادا کر سکے تو اس پر کوئی بار نہ ہو

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

مَوعِظَۂ حَسَنَہ

رک : موعظت حسنہ ۔

کُھلے دانت ہَنسْنا

بہت ہن٘سنا، مذاق اڑانا.

پَھخ پَھخ دَنے ہَنسنا

زور سے ہن٘سنا .

دِل میں ہَنسْنا

کسی پر پوشیدہ طور سے ہنسنا ، خیال میں خوش ہونا ، زیرِ لب مُسکرانا .

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

دانت نِکال کَر ہَنسنا

منہ کھول کر ہنسنا

مُنہ پَر ہَنْسنا

۔ کسی کو اُسی کے سامنے ہنسنا۔ ؎

مُنہ پھیرے ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

rosh hashana

یہو د کا نوروز [لفظاً سر سال] ۔.

مُنْھ پھیر کے ہَنْسنا

۔چھپا کر ہنسنا۔ پردے پردے میں ہنسنا۔ ؎

مُنہ پھیر کَر ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

ہائے حُسَینا

(بالخصوص واقعہء کربلا کی نوحہ خوانی میں مستعمل) ہائے اے حسینؓ !

چَراغ ہَنْسنا

تیل یا گھی کے چراغ کی بتی سے جلے ہوئے گل اور تیل کا ٹپکنا، دیے کی بتی سے گل یا پھول جھڑنا

تَوا ہَنسْنا

۱. توے کے نیچے کی کالون٘چ کا روشن ہو کر اس سے پھول سے جھڑنا، لوگ اسے نیک فال سمجھتے ہیں.

چَراغ کا ہَنْسنا

a lamp to drop sparks

تَوے کا ہَنسنا

falling of sparks from the hot plate when the soot on it burns (regarded as a good omen)

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو سَخْت کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل کو سَخْت کَرْنا

dil ko saKHt karnaaदिल को सख़्त करना

محاورہ

Roman

دِل کو سَخْت کَرْنا کے اردو معانی

  • بے رُخی اختیار کرنا ؛ صبر و ضبط سے کام لینا

Urdu meaning of dil ko saKHt karnaa

Roman

  • berukhii iKhatiyaar karnaa ; sabr-o-zabat se kaam lenaa

दिल को सख़्त करना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान न देना; धैर्य और अनुशासन से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو سَخْت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو سَخْت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone