تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل جُوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل جُوئی کے معانیدیکھیے
دِل جُوئی کے اردو معانی
صفت
- تسلّی اور تسکین دینے کا عمل، دلداری، تالیف قلوب، حوصلہ افزائی
شعر
دل آزاری نے تیری کر دیا بالکل مجھے بیدل
نہ کر اب میری دل جوئی کہ دل جوئی سے کیا حاصل
ہر آن تسلی ہے ہر لحظہ تشفی ہے
ہر وقت ہے دل جوئی ہر دم ہیں مداراتیں
دل جوئی کا انداز بھی نرمی بھی وہی ہے
سینے پہ ہوا رکھتی ہے جو ہات وہ تم ہو
English meaning of dil-juu.ii
Adjective
- encourage, seeking to gain the heart, trying to please
दिल-जूई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सांत्वना, प्रोत्साहन, तसल्ली, हौसला बढ़ाना
دِل جُوئی کے مترادفات
دِل جُوئی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل جُوئی)
دِل جُوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔