تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ زار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ زار کے معانیدیکھیے
دِلِ زار کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- خستہ دل، ناتواں دل
شعر
دل اس چشم کو وہ دل زار کو
کہ دیکھے ہے بیمار بیمار کو
دم لبوں پر تھا دل زار کے گھبرانے سے
آ گئی جان میں جان آپ کے آ جانے سے
اے دل زار مزہ دیکھ لیا الفت کا
ہم نہ کہتے تھے کہ اس کام میں ذلت ہوگی
English meaning of dil-e-zaar
Noun, Masculine, Singular
- afflicted heart, tired heart
दिल-ए-ज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- घायल दिल, ख़स्ता दिल, कमज़ोर दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ زار)
دِلِ زار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔