تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ سَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ سَنگ کے معانیدیکھیے
دِلِ سَنگ کے اردو معانی
صفت
- سخت دل
اسم، مذکر
- کان، خار
شعر
یہ خامشی تو رگ و پے میں رچ گئی ناصرؔ
وہ نالہ کر کہ دل سنگ سے صدا نکلے
دشت تنہائی میں بکھرا ہوں ہواؤں کی طرح
اک صدا بن کے دل سنگ میں در آیا ہوں
بے خبر پھول کو بھی کھینچ کے پتھر پہ نہ مار
کہ دل سنگ میں خوابیدہ صنم ہوتا ہے
English meaning of dil-e-sa.ng
Adjective
- stone hearted, insensitive
दिल-ए-संग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पत्थर से ह्रदय वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- कान, ख़ार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ سَنگ)
دِلِ سَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔