تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ صَد پارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ صَد پارَہ کے معانیدیکھیے
دِلِ صَد پارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبت میں چھلنی دل، وہ دل جس کے سو ٹکڑے ہو گئے ہوں، نہایت غم زدہ
شعر
پھول کچھ لیتے نہ نکلے تھے دل صد پارہ
طرز سیکھی ہے مرے ٹکڑے جگر کرنے کی
اہل عالم سے ہمیشہ آتشؔ ایذائیں ہوئیں
مردم دنیا نمک تھے میں دل صد پارہ تھا
دل صد پارہ سے نسبت نہیں زنہار اے بلبل
چمن میں جا کے عاشق پتیاں پھولوں کی گن آیا
English meaning of dil-e-sad-paara
Noun, Masculine
- heart in hundred pieces, severely wounded heart, a very sad person
दिल-ए-सद-पारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमवश छलनी दिल, प्रेम की वो अवस्था जिसमें असीम पीड़ा हो, ग़मभीर रूप से ज़ख़्मी दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ صَد پارَہ)
دِلِ صَد پارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔