تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ ناشاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ ناشاد کے معانیدیکھیے
دِلِ ناشاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غمگین، رنجیدہ، ملول
شعر
اچھی صورت نظر آتے ہی مچل جاتا ہے
کسی آفت میں نہ ڈالے دل ناشاد مجھے
وعدہ جھوٹا کر لیا چلئے تسلی ہو گئی
ہے ذرا سی بات خوش کرنا دل ناشاد کا
میرے قابو میں نہ پہروں دل ناشاد آیا
وہ مرا بھولنے والا جو مجھے یاد آیا
English meaning of dil-e-naashaad
Noun, Masculine
- unhappy heart
दिल-ए-नाशाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुखी, उदास, ग़मगीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ ناشاد)
دِلِ ناشاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔