تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ حَسْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ حَسْرَت کے معانیدیکھیے
دِلِ حَسْرَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دل کی خواہش، دل کی تڑپ، دل کی چاہت، دل کا غم، کسی چیز کے نہ ملنے کا افسوس
شعر
غم دوری نے کشاکش تو بہت کی لیکن
یاد ان کی دل حسرتؔ سے بھلائی نہ گئی
سو حشر میں لیے دل حسرت مآب میں
آباد ہو رہا ہوں جہان خراب میں
English meaning of dil-e-hasrat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- heart full of yearnings
दिल-ए-हसरत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अभिलाषी ह्रदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ حَسْرَت)
دِلِ حَسْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔