تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ گَرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ گَرْم کے معانیدیکھیے
دِلِ گَرْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- منگ بھرا دل، پُرشوق دل
شعر
دل خار خار خندۂ چشم اثر ہے اب
دل گرم صرف نالۂ شب گیر کر چکے
رکھتے تھے ہم بغل میں دل گرم وہ کہ بس
پڑ جاتا جس کے نام سے چھالا زباں میں تھا
دل گرم خون الفت مرے بر میں رکھ دیا ہے
سوئے گل تو ملتفت ہوں جو کلی کو میں نہ دیکھوں
English meaning of dil-e-garm
Noun, Masculine
- heart full of fervor
दिल-ए-गर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उमंग भरा दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ گَرْم)
دِلِ گَرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔