تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل دوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل دوز کے معانیدیکھیے
دِل دوز کے اردو معانی
صفت
- تکلیف دہ، اذیّت ناک، درد ناک، دل گرمانے والا، مرغوبِ طبع، پسندِ خاطر
شعر
تیری آہیں بھی پہنچ جائیں گی رب تک اک دن
آہوں میں اپنی وہ دل دوز اثر پیدا کر
دل دوز نگہ یار کی ہوتی ہے مقابل
برچھی کی انی سی مرے سینے میں گئی گڑ
اے جذب محبت تو ہی بتا کیوں کر نہ اثر لے دل ہی تو ہے
سیدھی بھی چھری ٹیڑھی بھی چھری دل دوز نظر قاتل ہی تو ہے
दिल-दोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कष्टदायक, तकलीफ़ देने वाला, दर्दनाक, दिल में घुस जाने वाला, दिल पर असर करने वाल
دِل دوز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل دوز)
دِل دوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔