تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل اَفْگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل اَفْگار کے معانیدیکھیے
دِل اَفْگار کے اردو معانی
صفت
- رنجیدہ، غمگین، دُکھی
- (مجازاً) عاشق
شعر
ناصحا دور ہو چل مجھ سے تو ہجے مت کر
سبق گریہ پڑھے ہے یہ دل افگار رواں
English meaning of dil-afgaar
Adjective
- heartbroken, dejected, melancholy, pensive
- (Metaphorically) lover
दिल-अफ़गार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- क्षत हृदय, घायल दिल वाला, दुःखित
- ( लाक्षणिक) नायक, आशिक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل اَفْگار)
دِل اَفْگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔