تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیواریں چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چاٹْنا

کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو زبان سے اٹھانا یا انگلی کی پور سے لے کر چکھنا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھرانا

چاٹْنا چُومْنا

رک : چاٹنا ، مزہ لینا ؛ حسرت میں رہنا

چاٹْنا چُوٹنا

رک : چاٹنا ، جلدی سے ہڑپ کر جانا

مُنہ چاٹْنا

بڑا یا اعلیٰ سمجھنا ، خوشامد کرنا ، نازبرداری کرنا

ہونْٹ چاٹْنا

لبوں پر زبان پھیرنا

مُلَمَّع چاٹْنا

(قلعی گری) کسی نقص کی وجہ سے برتن کے کسی حصے یا پورے برتن پر ملمع نہ چڑھنا ، رنگت نہ آنا.

تَعْوِیذ چاٹْنا

بطور عقیدت و احترام یا کسی حصول تاثیر کی غرض سے لوح مزار کو چومنا

ہِیرے کی کَنی چاٹْنا

رک : ہیرے کی کننی کھانا ؛ ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، مر جانا.

شَہْد لَگا کے چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

شَہْد لَگا کَر چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

ہاتھ میں لادَھر چاٹْنا

جو کچھ کمانا سو چٹورپن میں اڑا دینا ، نہایت چٹورا اور مسرف ہونا

خاک چاٹْنا

عقیدت کے طور پر کسی مقدس کی مٹی کھانا .

پَتَّھر چاٹْنا

کسی دھار دار چیز کا سان پر چڑھنا یا پتھر پر تیز کیا جانا

چَراغ چاٹْنا

رک : سان٘پ کا چراغ چاٹنا .

لَب چاٹْنا

کسی چیز کی لذّت محسوس ، دیر تک چٹخارے لینا

خُون چاٹْنا

قتل کرنا، ہلاک کرنا، (تیغ و خنجرکا) خون آلود ہونا

نَقْش چاٹْنا

(علاج کے طور پر) بیماری سے شفا پانے کے لیے کسی تعویذ کو پانی سے دھوکر چاٹنا یا پینا۔

کِتاب چاٹْنا

(تحقیراً) پوری کتاب پڑھ لینا، بلا سمجھے پڑھنا

زَبان چاٹْنا

مزے دار چیز کھاکر دیر تک مزہ لیتے رہنا، چٹخارے بھرنا

جُھوٹا چاٹْنا

دوسروں کا پس خوردہ کھانا، بہت ذلیل کام کرنا

دِیواریں چاٹْنا

بمشکل گُزارہ کرنا ، دِن کاٹنا

بھیجا چاٹْنا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

دِماغ چاٹْنا

چُومْنا چاٹْنا

بوسہ لینا (تعظیماً)

تَلْوے چاٹْنا

رک : تلوے سہلانا ؛ رعب یا دبدبہ ماننا ، چاپلوسی کرنا.

نَمَک چاٹْنا

نمک خوار ہونا ، کسی کے ٹکڑوں پر پلنا ، غلامی کرنا

دِیمَک چاٹْنا

برباد کر دینا ، ختم کر دینا.

جِیبھ چاٹْنا

چٹخارے لینا، ہون٘ٹ چاٹنا ؛ نا قابل حصول چیز کی خواہش کرنا ، ہوس کرنا، لالچ کرنا.

گانڑ چاٹْنا

(فحش) چوتڑ چاٹنا

رَنْجَک چاٹْنا

(تفنگ سازی) بندوق یا توپ کا رنجک کو جلا دینا اور نالی کے بارود میں اثر نہ کرنا ، فیر نہ ہونا.

بُوٹ چاٹْنا

خوشامد کرنا ، ہر وقت خاطر داری اور خوشنودی مزاج میں لگا رہنا.

ہات میں لَپاٹ میں دَھر چاٹْنا

فضول خرچی کرنا ، اسراف کرنا ، بے تحاشا خرچ کرنا

لے کے چاٹْنا

۔جب کوئی چیز بیکرا ہوتی ہے اس کی نسبت کہتے ہیں۔

لے کَر چاٹْنا

بیکار کام کرنا (بطور استفسار مستعمل) .

تُھوک کَرْ چاٹْنا

عہد یا اقرار سے پھر جانا، جس بات سے انکار ہو پھر اسے انجام دینا

لِیموں نُون چاٹْنا

رُوکھی سُوکھی کھا کر گزارہ کرنا ، تنگدستی میں بسر کرنا.

تُھوک کے چاٹْنا

۔اقرار کرکے پھر جانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیواریں چاٹْنا کے معانیدیکھیے

دِیواریں چاٹْنا

diivaare.n chaaTnaaदीवारें चाटना

محاورہ

دِیواریں چاٹْنا کے اردو معانی

  • بمشکل گُزارہ کرنا ، دِن کاٹنا

दीवारें चाटना के हिंदी अर्थ

  • मुश्किल से गुज़ारा करना, दिन काटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیواریں چاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیواریں چاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone