تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیوارِ حَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوارِ حَرَم کے معانیدیکھیے
دِیوارِ حَرَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- کعبہ، حرم شریف کی دیوار
- حدودِ محل خانۂ شاہی، بادشاہوں کے زنان خانے کی پردہ دیوار
شعر
روز ہم اشکوں سے دھو آتے ہیں دیوار حرم
پگڑیاں روز فرشتوں کی اچھال آتے ہیں
کیا کسی رند کا دل توڑ دیا زاہد نے
کیوں لرزنے لگی دیوار حرم دیکھو تو
میرے ہاتھوں میں وہ ساغر ہے چھلکنے والا
تا بہ دیوار حرم جس کی کھنک جاتی ہے
English meaning of diivaar-e-haram
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- wall of Kaaba-allusion
दीवार-ए-हरम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काबा, हरम शरीफ की दीवार, मक्का में स्थित काबा की दीवार
- शाही महल की सीमाएँ, राजा की महिलाओं के क्वार्टर की पर्दे की दीवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیوارِ حَرَم)
دِیوارِ حَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔