تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوانی عَدالَت" کے متعقلہ نتائج

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دِیوانی ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا، چاہنا.

دِیوانی ہانڈی

میل بے میل کئی چیزوں سے ملا کر پکایا ہوا سالن.

دِیوانی عَدالَت

مال اور حقوق کے مقدمات و معاملات سے متعلق عدالت، وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے (فوجداری کی نقیض)

دِیوانی ہَنڈِیا

(مجازاً) انمل بے جوڑ.

دِیوانی سال

(تقویم) عدالتوں میں رائج وہ سال جس میں ایّام کی ایک صحیح تعدا ہوتی ہے یعنی ۳۶۵ دن.

دِیوانی گوٹ

پچیسی کی اصطلاح، مراد؛ وہ گوٹ جو دان٘و صحیح نہ آنے کی وجہ سے گھر میں نہ جا سکے اور چکّر لگاتی رہے.

دِیوانی کَرْنا

عدالتِ دیوانی میں مقدمہ بازی کرنا

دِیوانی دِیوانَہ بَنا دیتی ہے

رک: دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے.

دِیوانی نالِش

رک : یوانی معنی نمبر ۳

دِیوانی مُقَرَّر کَرنا

پاگل بنانا، بیوقوف بنانا.

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

دِیوانی بات کَرنا

اَول فَول بکنا، سِڑی پنے کی باتیں کرنا.

دِیوانی کا قَیدی

مقدمہ میں گِھرا ہوا مقروض.

دِیوانی باتیں کَرنا

اَول فَول بکنا، سِڑی پنے کی باتیں کرنا.

دِیوانی بِیوی خالی گَھر

بیوی دیوانی ہو تو گھر کیوں کر آباد ہو.

دِیوانی ماں کا خَبْطی بیٹا

خاندانی بے وقوف، نسلی احمق.

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے

دیوانی کے مقدمات آدمی کو پاگل بنا دیتے ہیں، وہ مدتوں چلتے ہیں اور مدتوں میں ان کے فیصلے ہوتے ہیں

صِیغَۂ دِیوانی

(قانون) دیوانی کا محکمہ۔

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

وُجُوہاتِ دِیوانی

(قانون) لین دین کے معاملات کے اُصول ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

خَطِّ دِیوانی

(خطَاطی) خط تعلیق کی ایک دُوسری طرزِ شِکستہ، جو زُود نویسی کے اصول خوشنویسی کو نظر انداز کرکے قلم کی روانی پر وضع کی گئی ہے، دفتری اور کاروباری ضرورت کے لئے اُس کو گَھسیٹ لِکھت کہا جائے تو دُرست ہے

جیل خانَہ دِیوانی

civil jail

مَضَرَّتِ دِیوانی

(قانون) ان حقوق میں دست اندازی کرنا جو اشخاص سے بحیثیت الاشخاص تعلق رکھتے ہوں

جَوانی دِیوانی

جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا

مَن دِیوانی

جس کا دل دیوانہ ہوگیا ہو ، من چلی ۔

حاکمِ دِیوانی

منصف، سب جج، سول عدالت کا افسر

قانُونِ دِیوانی

غیر فوجداری قانون، وہ قانون جو مال وجائداد اور قرضہ وغیرہ سے متعلق ہے

آئِینِ دِیوانی

civil law

ضَرَرِ دِیوانی

ایسے حقوق کو شکست کرنا ہے جو محض بحیثیت شخصی خود حاصل ہیں

نِکاحِ دِیوانی

ایسا نکاح جو کسی نافذالوقت دیوانی قانون کے تحت اور اس کے مطابق کیا جائے ، سول میرج .

نالِشِ دِیوانی

civil suit

مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی

the civil procedure code

جیل خانَۂ دِیوانی

ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.

خالی گَھر دِیوانی بِیوی

تنہائی سے وحشت ہوتی ہے یا جو شخص خواہ مخواہ اپنے گھر کی آراستگی میں مصروف رہے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں .

بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی

بیوقوف بھی اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی مُتَعَلِّقَۂ ہِنْد

(قانون) دیوانی ضابطوں کا مجموعہ، سول کوڈ، (ہندوستان کا) مجموعہ قوانین دیوانی

عَدالَتِ دیِوانی

وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے

صَدْر دِیْوَانِی عَدَالَت

پرانے زمانے میں ہائیکورٹ کا یہی نام تھا، صدر دیوانی عدالت یا عدالت دیوانی صدر برطانوی ہند میں محکمہ محصولات کی عدالت عظمیٰ کا نام تھا جسے وارن ہیسٹنگز نے سنہ 1772ء میں کلکتہ میں قائم کیا تھا

رانی دِیوانی ہوئی ، اوروں کو پَتَّھر، اَپْنوں کو لَڈُّو مارے

دیوانہ بہ کارِ خود ہوشیار ، انکی دیوانگی میں بھی اپنا ہی فائدہ ہے .

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

محبس دیوانی

وہ قید خانہ جس میں ان شخصوں کو رکھتے ہیں جو قرضہ ادا نہیں کرسکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوانی عَدالَت کے معانیدیکھیے

دِیوانی عَدالَت

diivaanii-'adaalatदीवानी-'अदालत

مادہ: دِیوانی

  • Roman
  • Urdu

دِیوانی عَدالَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مال اور حقوق کے مقدمات و معاملات سے متعلق عدالت، وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے (فوجداری کی نقیض)

Urdu meaning of diivaanii-'adaalat

  • Roman
  • Urdu

  • maal aur huquuq ke muqaddamaat-o-mu.aamalaat se mutaalliq adaalat, vo adaalat (kachahrii) jis me.n jaayadaad ya haq ke muqaddamaat ka faisla kiya jaaye (faujadaarii kii naqiiz

English meaning of diivaanii-'adaalat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a court dealing with noncriminal cases, a court of civil jurisdiction, civil court

दीवानी-'अदालत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो न्यायालय जिसमेंं रूपये के लेन-देन एवंं जायदाद या संपत्ती के विवादोंं का निपटारा किया जाता है या मुक़द्दमे तै किए जाते हैं, व्यवहार न्यायालय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دِیوانی ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا، چاہنا.

دِیوانی ہانڈی

میل بے میل کئی چیزوں سے ملا کر پکایا ہوا سالن.

دِیوانی عَدالَت

مال اور حقوق کے مقدمات و معاملات سے متعلق عدالت، وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے (فوجداری کی نقیض)

دِیوانی ہَنڈِیا

(مجازاً) انمل بے جوڑ.

دِیوانی سال

(تقویم) عدالتوں میں رائج وہ سال جس میں ایّام کی ایک صحیح تعدا ہوتی ہے یعنی ۳۶۵ دن.

دِیوانی گوٹ

پچیسی کی اصطلاح، مراد؛ وہ گوٹ جو دان٘و صحیح نہ آنے کی وجہ سے گھر میں نہ جا سکے اور چکّر لگاتی رہے.

دِیوانی کَرْنا

عدالتِ دیوانی میں مقدمہ بازی کرنا

دِیوانی دِیوانَہ بَنا دیتی ہے

رک: دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے.

دِیوانی نالِش

رک : یوانی معنی نمبر ۳

دِیوانی مُقَرَّر کَرنا

پاگل بنانا، بیوقوف بنانا.

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

دِیوانی بات کَرنا

اَول فَول بکنا، سِڑی پنے کی باتیں کرنا.

دِیوانی کا قَیدی

مقدمہ میں گِھرا ہوا مقروض.

دِیوانی باتیں کَرنا

اَول فَول بکنا، سِڑی پنے کی باتیں کرنا.

دِیوانی بِیوی خالی گَھر

بیوی دیوانی ہو تو گھر کیوں کر آباد ہو.

دِیوانی ماں کا خَبْطی بیٹا

خاندانی بے وقوف، نسلی احمق.

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے

دیوانی کے مقدمات آدمی کو پاگل بنا دیتے ہیں، وہ مدتوں چلتے ہیں اور مدتوں میں ان کے فیصلے ہوتے ہیں

صِیغَۂ دِیوانی

(قانون) دیوانی کا محکمہ۔

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

وُجُوہاتِ دِیوانی

(قانون) لین دین کے معاملات کے اُصول ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

خَطِّ دِیوانی

(خطَاطی) خط تعلیق کی ایک دُوسری طرزِ شِکستہ، جو زُود نویسی کے اصول خوشنویسی کو نظر انداز کرکے قلم کی روانی پر وضع کی گئی ہے، دفتری اور کاروباری ضرورت کے لئے اُس کو گَھسیٹ لِکھت کہا جائے تو دُرست ہے

جیل خانَہ دِیوانی

civil jail

مَضَرَّتِ دِیوانی

(قانون) ان حقوق میں دست اندازی کرنا جو اشخاص سے بحیثیت الاشخاص تعلق رکھتے ہوں

جَوانی دِیوانی

جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا

مَن دِیوانی

جس کا دل دیوانہ ہوگیا ہو ، من چلی ۔

حاکمِ دِیوانی

منصف، سب جج، سول عدالت کا افسر

قانُونِ دِیوانی

غیر فوجداری قانون، وہ قانون جو مال وجائداد اور قرضہ وغیرہ سے متعلق ہے

آئِینِ دِیوانی

civil law

ضَرَرِ دِیوانی

ایسے حقوق کو شکست کرنا ہے جو محض بحیثیت شخصی خود حاصل ہیں

نِکاحِ دِیوانی

ایسا نکاح جو کسی نافذالوقت دیوانی قانون کے تحت اور اس کے مطابق کیا جائے ، سول میرج .

نالِشِ دِیوانی

civil suit

مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی

the civil procedure code

جیل خانَۂ دِیوانی

ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.

خالی گَھر دِیوانی بِیوی

تنہائی سے وحشت ہوتی ہے یا جو شخص خواہ مخواہ اپنے گھر کی آراستگی میں مصروف رہے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں .

بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی

بیوقوف بھی اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی مُتَعَلِّقَۂ ہِنْد

(قانون) دیوانی ضابطوں کا مجموعہ، سول کوڈ، (ہندوستان کا) مجموعہ قوانین دیوانی

عَدالَتِ دیِوانی

وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے

صَدْر دِیْوَانِی عَدَالَت

پرانے زمانے میں ہائیکورٹ کا یہی نام تھا، صدر دیوانی عدالت یا عدالت دیوانی صدر برطانوی ہند میں محکمہ محصولات کی عدالت عظمیٰ کا نام تھا جسے وارن ہیسٹنگز نے سنہ 1772ء میں کلکتہ میں قائم کیا تھا

رانی دِیوانی ہوئی ، اوروں کو پَتَّھر، اَپْنوں کو لَڈُّو مارے

دیوانہ بہ کارِ خود ہوشیار ، انکی دیوانگی میں بھی اپنا ہی فائدہ ہے .

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

محبس دیوانی

وہ قید خانہ جس میں ان شخصوں کو رکھتے ہیں جو قرضہ ادا نہیں کرسکتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوانی عَدالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوانی عَدالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone