تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے کے معانیدیکھیے

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے

diivaanii aadmii ko diivaana kar detii haiदीवानी आदमी को दीवाना कर देती है

ضرب المثل

Roman

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے کے اردو معانی

  • دیوانی کے مقدمات آدمی کو پاگل بنا دیتے ہیں، وہ مدتوں چلتے ہیں اور مدتوں میں ان کے فیصلے ہوتے ہیں
  • دیوانی مقدمات پر بہت روپیہ اور وقت خرچ ہوتا ہے اور انسان بدحواس ہو کر رہ جاتا ہے

Urdu meaning of diivaanii aadmii ko diivaana kar detii hai

Roman

  • diivaanii ke muqaddamaat aadamii ko paagal banaa dete hain, vo muddto.n chalte hai.n aur muddto.n me.n un ke hote hai.n
  • diivaanii muqaddamaat par bahut rupyaa aur vaqt Kharch hotaa hai aur insaan badahvaas ho kar rah jaataa hai

दीवानी आदमी को दीवाना कर देती है के हिंदी अर्थ

  • दीवानी के मुक़द्दमात आदमी को पागल बना देते हैं, वह मुद्दतों तक चलते रहते हैं और मुद्दतों में उनके फ़ैसले होते हैं
  • दीवानी मुक़द्दमात पर बहुत रूपया ख़र्च होता है और मनुष्य हतबुद्धि होकर रह जाता है अर्थात बौखला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone