تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوانَہ" کے متعقلہ نتائج

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجْرَہ

फ़ाजिर का बहु., व्यभिचारी लोग, कदाचारी लोग।

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا

فَجْرفَجْر ہاں مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْر فَجْر نَہ مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

مَطْلَع الْفَجْر

قرآنی آیت و الفجر کی طرف تلمیح

نَماز فَجر

صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں

بَڑی فَجْر

صبح صادق

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوانَہ کے معانیدیکھیے

دِیوانَہ

diivaanaदीवाना

اصل: فارسی

وزن : 222

جمع: دِیوانے

موضوعات: تصوف

Roman

دِیوانَہ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

    مثال آدمی نے عقل چھوڑیا، دیوانہ ہوا اپنا سراپے پھوڑیا۔

  • وارفتہ، فریفتہ (بیشتر اضافت کے ساتھ)
  • (مجازاً) بے وقوف، احمق

    مثال بات بھی کہی تو کچّی...اس میں تو اُلٹے دیوانے بنو گے۔

  • شوقین، صاحب ذوق
  • (تصوف) سالک، صوفی، مست خدا، اس کو کہتے ہیں جو اپنی خودی سے بیگانہ اور طلب حق میں حیران ہو
  • پاگل، سنکی، خبطی، سڑی

    مثال مجنوں لیلا کے عشق میں دیوانہ بن گیا تھا

  • (مجازاً) پیار میں پاگل شخص، عاشق، محبوب

شعر

Urdu meaning of diivaana

Roman

  • dimaaGii mariiz kii ek kaifiiyat jis se havaas me.n Khalal vaaqya ho jaataa hai
  • vaarafta, farefta (beshatar izaafat ke saath
  • (majaazan) bevaquuf, ahmaq
  • shauqiin, saahib zauq
  • (tasavvuf) saalik, suufii, mast Khudaa, us ko kahte hai.n jo apnii Khudii se begaana aur talab haq me.n hairaan ho
  • paagal, sankii, Khabtii, sa.Dii
  • (majaazan) pyaar me.n paagal shaKhs, aashiq, mahbuub

English meaning of diivaana

Adjective, Singular

  • crazy, mad, insane, lunatic, frenzied, lover
  • enthusiast, desirous, infatuated, lunatic
  • (Metaphorically) distorted mind, foolish
  • (Metaphorically) mad, insane, frenzied

    Example Majnun laila ke ishq mein divana ho gaya tha

  • (Mystic) saint, sufi
  • mad, insane, lunatic

दीवाना के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • ( तसव्वुफ़) संत, सूफ़ी, साधु, संन्यासी, विरक्त या त्यागी पुरुष, महात्मा

    उदाहरण आदमी ने अक़्ल छोड़िया, दीवाना हुआ अपना सरापे फोड़िया

  • मोहित होना, बेसुध (अधिकतर संयोजन के साथ)
  • (लाक्षणिक) मूर्ख, बेवक़ूफ़

    उदाहरण बात भी कही तो कच्ची उसमें तो उलटे दीवाने बनोगे।

  • अधिक रुचि रखने वाला, ऐसा व्यक्ति जिसे किसी वस्तु या रचनात्मक कार्यों के गुण-दोष की परख हो
  • (सूफ़ीवाद) साधक, सूफ़ी, ईश्वर के प्रेम में तल्लीन अर्थात ब्रह्मलीन, उसको कहते हैं जो अपने व्यक्तित्व अर्थात अस्तित्व से अंजान परम-सत्य के बोध से आश्चर्यचकित हो
  • पागल, सनकी

    उदाहरण मजनूँ लैला के इश्क़ में दीवाना बन गया था

  • (लाक्षणिक) प्रेम में पागल व्यक्ति, आशिक, प्रेमी

دِیوانَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجْرَہ

फ़ाजिर का बहु., व्यभिचारी लोग, कदाचारी लोग।

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا

فَجْرفَجْر ہاں مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْر فَجْر نَہ مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

مَطْلَع الْفَجْر

قرآنی آیت و الفجر کی طرف تلمیح

نَماز فَجر

صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں

بَڑی فَجْر

صبح صادق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone