تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیپ مالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیپ مالا کے معانیدیکھیے
دِیپ مالا کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ۱. (i) دیوالی کا تہوار.
- ۱. (ii) (مجازاً) زلفِ محبوب.
- ۲. موتیوں کا ہار ، گلے میں پہننے کا زیور ، چمک دار چیز.
- ۳. (مجازاً) دیوار یا برجی میں چراغ رکھنے کے قطار در قطار بنے ہوئے موکھے جو عموماً مندروں یا اس قسم کے دوسرے مقامات پر چراغاں یعنی بہت سے چراغ روشن کرنے کو بنے ہوتے ہیں.
شعر
زندگی ہے لہو کا اک چھینٹا
عمر زخموں کی دیپ مالا ہے
زلف شب گوں کی چمک پیکر سیمیں کی دمک
دیپ مالا ہے سر گنگ و جمن کیا کہنا
سنا ہے آج کے دن زندگی شہید ہوئی
اسی خوشی میں ہر اک سمت دیپ مالا ہے
English meaning of diip-maalaa
Noun, Feminine, Singular
- a row of lamps, an illumination, pearl garland
दीप-माला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- मोतीयों का हार, गले में पहनने का ज़ेवर चमकदार चीज़, दीवाली का तहवार, आरती या दीपदान के लिए जलाई जानेवाली बत्तियों की पंक्ति या समूह, जलते हुए दीपों की पंक्ति, जगमगाते हुए दीयों की श्रेणी, प्रतिकाम्तक: प्रेमिका के केश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیپ مالا)
دِیپ مالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔