تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدے لال کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے لال کَرْنا کے معانیدیکھیے
دِیدے لال کَرْنا کے اردو معانی
-
غصہ کرنا
مثال - شیر خان کو دیدے لال کرتے کیا دیر لگتی تھی.
-
کسی چیز پر ہاتھ ڈالنا (تصرف یا استعمال کے لیے)، زبردستی قبضہ کرنا
مثال - خوراک کا گھاٹا پڑ جائے تو پھر وہ (شہد کی مکھیاں) اپنے اندوختے پر دِیدے لال کرتی ہیں.
दीदे लाल करना के हिंदी अर्थ
- क्रोध करना, ग़ुस्सा करना
- किसी चीज़ पर हाथ डालना (हस्तक्षेप या प्रयोग के लिए), बलपुर्वक अधिकार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدے لال کَرْنا)
دِیدے لال کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔