تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ وَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ وَری کے معانیدیکھیے
دِیدَہ وَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حقیقت بِینی، دانائی، عقلمندی، پرکھ، پہچان
شعر
صاحبو حسن کی پہچان کوئی کھیل نہیں
دل لہو ہو تو کہیں دیدہ وری آوے ہے
اپنی دیدہ وری سے ڈرتی ہوں
ورنہ میں کب کسی سے ڈرتی ہوں
خشک کھیتی ہے مگر اس کو ہری کہتے ہیں
کم نگاہی کو بھی وہ دیدہ وری کہتے ہیں
English meaning of diida-varii
Noun, Feminine
- sharpness or clearness of sight, sharp-sightedness, wise
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ وَری)
دِیدَہ وَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔