تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ ریزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ ریزی کے معانیدیکھیے
دِیدَہ ریزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باریک کام جس میں آنکھوں پر زور ڈالنا پڑے، کسی کام میں نہایت غور و فکر کرنا، چھان بین، تحقیق
شعر
پتلیاں جائے ستاروں کی ٹکی ہیں اس میں
دیدہ ریزی سے ہوئی کفش تمہاری تیار
جو دیدہ ریزی بھی جاں گدازی کے ساتھ ہوگی تو لفظ سارے گہر بنیں گے
خلشؔ یقیناً یہ صرف زور قلم نہیں ہے جو شاعری ہے وہ شاعری ہے
English meaning of diida-rezii
Noun, Feminine
- working minutely or laboriously, meticulousness
दीदा-रेज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसा बारीक काम करना जिसमें आँखों पर अधिक जोर डालना पड़े, किसी विषय में बहुत अधिक सोच-विचार करना, छानबीन, तहक़ीक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ ریزی)
دِیدَہ ریزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔