تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہْ پُرْ نَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہْ پُرْ نَم کے معانیدیکھیے
دِیدَہْ پُرْ نَم کے اردو معانی
صفت
- آنسو بھری آنکھ
- (مجازاً) غمگیں
شعر
اڑ کے آتا ہے غبار رہ گزر آنکھوں میں پھر
ڈھونڈھتا ہوں کھو گیا ہے دیدٔہ پر نم کہاں
English meaning of diida-pur-nam
Adjective
- moist, tearful eyes
दीदा-पुर-नम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आँसू भरी आँख
- (लाक्षणिक) दुखी, ग़मगीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہْ پُرْ نَم)
دِیدَہْ پُرْ نَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔