تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ و دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ و دِل کے معانیدیکھیے
دِیدَہ و دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- چشم بصیرت، بصارت و بصیرت
شعر
سیہ بختی کا سایہ دیدہ و دل پر ہے یوں تاری
کہ اک مدت سے میرے دن بھی کجلائے ہوئے سے ہیں
ذرا نقاب حسیں رخ سے تم الٹ دینا
ہم اپنے دیدہ و دل کا غرور دیکھیں گے
English meaning of diida-o-dil
Noun, Masculine, Singular
- eyes and heart, the eye of conscience
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ و دِل)
دِیدَہ و دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔