تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَۂ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَۂ تَر کے معانیدیکھیے
دِیدَۂ تَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- روتی ہوئی آنکھیں، وہ آنکھیں جن میں تری یا آنسو ہوں، آنسوؤں سے بھیگی آنکھیں
شعر
کیا کہوں دیدۂ تر یہ تو مرا چہرہ ہے
سنگ کٹ جاتے ہیں بارش کی جہاں دھار گرے
ہم نے دیکھا ہی تھا دنیا کو ابھی اس کے بغیر
لیجئے بیچ میں پھر دیدۂ تر آ گئے ہیں
اتنے آنسو تو نہ تھے دیدۂ تر کے آگے
اب تو پانی ہی بھرا رہتا ہے گھر کے آگے
English meaning of diida-e-tar
Noun, Masculine, Singular
- weeping eye, the eyes full of tears
दीदा-ए-तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- रोती हुई आँख, आँसुओं से भीगी हुई आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَۂ تَر)
دِیدَۂ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔