تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ بوسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ بوسی کے معانیدیکھیے
دِیدَہ بوسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
کسی چیز کو احتراماً آنکھوں سے لگانے کا عمل، آنکھیں چومنا
مثال - رانی . . . شفقت مادرانہ سے پیش آئی اور بعد دیدہ بوسی کہا اے نورِ نظر . . . تیرا پدرِ والا قدر مہاراے کسی حالِ بد میں مبتلا ہے
दीदा-बोसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
किसी चीज़ को आदर भाव में आँखों से लगाने की क्रिया, आँखें चूमना
उदाहरण - रानी. . .शफ़क़त-ए-मादराना से पेश आई और बाद दीदा बोसी कहा ऐ नूर-ए-नज़र. . .तेरा पेदर वाला क़दर महाराय किसी हाल-ए-बद में मुबतेला है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ بوسی)
دِیدَہ بوسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔