تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھیان ہَٹانا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹانا

سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا

جی ہَٹانا

stop loving or desiring

نَظَر ہَٹانا

نگاہ ہٹانا ؛ التفات ختم کرنا نیز دھیان ہٹانا ۔

خَیال ہَٹانا

کسی بات کا خیال چھوڑ دینا

قَدَم ہَٹانا

پان٘و سرکانا ، پیچھے ہٹنا ، جمے نہ رہنا .

نِگاہ ہَٹانا

توجہ ہٹانا ، خیال دوسری طرف کرنا ۔

نَظریں ہَٹانا

کسی مرکز سے نظر ہٹا لینا ؛ نظریں ملانے سے کترانا ۔

کانٹے ہَٹانا

مصیبت یا تکلیف سے بچانا ، مصیبت دور کرنا .

دِھیان ہَٹانا

توجہ کا ہٹانا ، خیالات مُنتشر کرنا .

کان ہَٹانا

توجّہ نہ دینا .

گُھونگَھٹ ہَٹانا

بادل ہٹنا .

کَرْفِیُو ہَٹانا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

مَنظَر سے ہَٹانا

سامنے سے ہٹانا ، مقابلے میں نہ آنے دینا ، گوشہ گیر کر دینا ؛ مرادا ُ ہلاک کر دینا ۔

راسْتے سے ہَٹانا

مانع یا حائل شخص کو راستے سے ایک طرف کرنا ؛ اپنی غرض کے لیے مروا دینا ، قتل کروا دینا .

اِقْتِدار سے ہَٹانا

dethrone, depose, overthrow

چُوتَڑ نَہ ہَٹانا

(بازاری) ہمت و استقلال کو ہاتھ سے نہ جانے دینا

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

پاؤں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

۔ ثابت قدم رہنا معرکہ میں ؎

مار ہٹانا

پسپا کرنا، شکست دینا، مارپیٹ کے بھگادینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیان ہَٹانا کے معانیدیکھیے

دِھیان ہَٹانا

dhyaan haTaanaaध्यान हटाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِھیان ہَٹانا کے اردو معانی

  • توجہ کا ہٹانا ، خیالات مُنتشر کرنا .

Urdu meaning of dhyaan haTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tavajjaa ka haTaanaa, Khyaalaat munatshar karnaa

ध्यान हटाना के हिंदी अर्थ

  • तवज्जो का हटाना, ख़यालात अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹانا

سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا

جی ہَٹانا

stop loving or desiring

نَظَر ہَٹانا

نگاہ ہٹانا ؛ التفات ختم کرنا نیز دھیان ہٹانا ۔

خَیال ہَٹانا

کسی بات کا خیال چھوڑ دینا

قَدَم ہَٹانا

پان٘و سرکانا ، پیچھے ہٹنا ، جمے نہ رہنا .

نِگاہ ہَٹانا

توجہ ہٹانا ، خیال دوسری طرف کرنا ۔

نَظریں ہَٹانا

کسی مرکز سے نظر ہٹا لینا ؛ نظریں ملانے سے کترانا ۔

کانٹے ہَٹانا

مصیبت یا تکلیف سے بچانا ، مصیبت دور کرنا .

دِھیان ہَٹانا

توجہ کا ہٹانا ، خیالات مُنتشر کرنا .

کان ہَٹانا

توجّہ نہ دینا .

گُھونگَھٹ ہَٹانا

بادل ہٹنا .

کَرْفِیُو ہَٹانا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

مَنظَر سے ہَٹانا

سامنے سے ہٹانا ، مقابلے میں نہ آنے دینا ، گوشہ گیر کر دینا ؛ مرادا ُ ہلاک کر دینا ۔

راسْتے سے ہَٹانا

مانع یا حائل شخص کو راستے سے ایک طرف کرنا ؛ اپنی غرض کے لیے مروا دینا ، قتل کروا دینا .

اِقْتِدار سے ہَٹانا

dethrone, depose, overthrow

چُوتَڑ نَہ ہَٹانا

(بازاری) ہمت و استقلال کو ہاتھ سے نہ جانے دینا

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

پاؤں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

۔ ثابت قدم رہنا معرکہ میں ؎

مار ہٹانا

پسپا کرنا، شکست دینا، مارپیٹ کے بھگادینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھیان ہَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھیان ہَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone