تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوپ گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوپ گَھڑی کے معانیدیکھیے

دُھوپ گَھڑی

dhuup-gha.Diiधूप-घड़ी

اصل: ہندی

وزن : 2112

دُھوپ گَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سورج کے نِکلنے سے چُھپنے تک دھوپ یا سائے کا اُتار چڑھاؤ بتانے والی بنی ہوئی جگہ یا آلہ جس پر دھوپ کا سایہ دیکھ کر وقت شماری کی جاتی ہے اس لیے اس آلہ یا اس جگہ کو اصطلاحاً دھوپ گھڑی کہتے ہیں

English meaning of dhuup-gha.Dii

Noun, Feminine

  • sundial

धूप-घड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूरज के निकलने से छुपने तक धूप या साये का उतार चढ़ाव बताने वाला एक प्रकार का यंत्र, जिसमें बने हुए गोल चक्कर के बीच में गड़ी हुई कील की परछाई से समय जाना जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوپ گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوپ گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone