تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھوم دَھامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوم دَھامی کے معانیدیکھیے
دُھوم دَھامی کے اردو معانی
صفت
- شاندار، پرزور، خُوبصورت
- دھوم دھام سے کام کرنے والا
شعر
عدو نے کیا غسل صحت سنا ہے
وہ جلسہ بڑا دھوم دھامی کریں گے
ہوائیں چل رہی ہیں سنسناتی
گھٹائیں اٹھ رہیں ہیں دھوم دھامی
English meaning of dhuum-dhaamii
Adjective
- celebrate with pomp and display
धूम-धामी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भव्य, गरिमापूर्ण, धूम-धाम या आडंबर से युक्त, शानदार, सुंदर, ख़ूबसूरत
- धूम-धाम से काम करनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھوم دَھامی)
دُھوم دَھامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔