تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھول میں لَٹْھ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

لَٹْھ

(ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی

لَٹْھ بَہادُر

رک: لٹھ باز.

لَٹْھ بَدَسْت

لٹھ بردار، ہاتھ میں لاٹھی لیے ہوئے.

لَٹْھ باز

لاٹھی چلانے کے فن کا ماہر، لٹھ سے کھیلنے والا، لاٹھی سے لڑنے والا، شورہ پشت

لَٹْھ بَنْد

ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دبنگ، شورہ پشت

لَٹْھ بازی

لٹھ باز کا کام، لاٹھیوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنا، لاٹھیوں کی لڑائی

لَٹْھیانا

لاٹھی برسانا، لاٹھی چلانا، لاٹھی سے مارنا

لَٹْھیال

لٹھ بردار، لٹھ بند.

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

لٹھ مؤنگر

زور آور کم فہم

لَٹھ بَنْدھ

armed with a stick

لَٹھ مار

بے رو رعایت کھری کھری کہنے والا، جس کے اندرنرمی نہ ہو، اجڈ اور اکھڑ

لَٹھ مارنا

hit with a cudgel

لَٹھ چَلانا

speak harshly

لَٹھی

کھیت وغیرہ میں بنائی جانے والی سیدھی نالی جس میں بیج ڈالے جاتے ہیں، ہل وغیرہ کی مدد سے بنائی جانے والی سیدھی قطار یا حد بندی.

لَٹَھر پَٹَھر

بھرا ہوا، آلودہ، شور بور، لتڑ پتڑ، لت پت.

لَٹھ مار دینا

(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا

لَٹَھیْت

لاٹھیوں سے لڑنے والا، لٹھ باز، لٹھ بردار، لٹھ چلانے والا

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

لَٹھِیا

لاٹھی کی تصغیر، چھوٹی لاٹھی، چھوٹی لکڑی، چھڑی

لَٹَّھو

رک: لٹّو.

لَٹھار

رک: کٹار.

لَٹَھیتی

لٹھ سے لرنے کا کام یا عادت، لٹھ بازی، لٹھ بندی.

لٹھیت لڑکا

ڈھیٹ یا ضدی لڑکا

لَٹھ سا مار دینا

۔(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا۔

لَٹّھنا

لٹنا (رک) ؛ (مجازاً) گردن ڈالنا، سوچ بچار کرنا، مضمحل ہونا.

لَٹھیا ٹیکْنا

لٹھیا کے سہارے چلنا، لکڑی ٹیک کر چلنا

لَٹَّھم لَٹَّھا

لٹھ بازی، لاٹھیوں سے لڑائی

دُھول میں لَٹْھ مارْنا

اندھیرے میں بھٹکنا ، واہمہ میں مبتلا ہونا ، انکل پچو کام کرنا.

لوہ بَنْد لَٹھ

(بنوٹ) ایسا لٹھ جس کے سروں پر لوہے کے لٹّو ، چڑھے ہوئے اور پوروں پر تار کی بندش کی ہوئی ہو

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

اَلِف کے نام لَٹھ نَہ جانْنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

گھوڑی کو اِشارَہ گَدھے کو لَٹھ

رک : گھوڑے کو اشارہ کافی ہے الخ ، عقل مند کو اشارہ کافی ہے .

عَقْل کے پِیچِھے لَٹھ لِیے گُھومنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

رِذالی کا لَٹھ

من٘ھ پھٹ، بے شرم، بیباک، بدلگام، دریدہ دہن، گُستاخ، بے ادب.

عَقْل کے پِیچِھے لَٹھ لِیے دَوڑنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

دُھول کے لَٹھ لَگانا

جھوٹ بولنا

تُم تو عَقْل کے پِیچھے لَٹھ لِیے پِھرْتے ہو

کوئی بیوقوفی یا نقصان کا کام کرے تو کہتے ہیں

تیلی کے تینوں مَریں، اُوپَر سے ٹُوٹے لَٹھ

کسی کا نقصان ہو ہمیں کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھول میں لَٹْھ مارْنا کے معانیدیکھیے

دُھول میں لَٹْھ مارْنا

dhuul me.n laTh maarnaaधूल में लठ मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُھول میں لَٹْھ مارْنا کے اردو معانی

  • اندھیرے میں بھٹکنا ، واہمہ میں مبتلا ہونا ، انکل پچو کام کرنا.

Urdu meaning of dhuul me.n laTh maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • andhere me.n bhaTaknaa, vaahima me.n mubatlaa honaa, ankal pacho kaam karnaa

धूल में लठ मारना के हिंदी अर्थ

  • अंधेरे में भटकना, वाहिमा में मुबतला होना, अंकल पचो काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹْھ

(ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی

لَٹْھ بَہادُر

رک: لٹھ باز.

لَٹْھ بَدَسْت

لٹھ بردار، ہاتھ میں لاٹھی لیے ہوئے.

لَٹْھ باز

لاٹھی چلانے کے فن کا ماہر، لٹھ سے کھیلنے والا، لاٹھی سے لڑنے والا، شورہ پشت

لَٹْھ بَنْد

ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دبنگ، شورہ پشت

لَٹْھ بازی

لٹھ باز کا کام، لاٹھیوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنا، لاٹھیوں کی لڑائی

لَٹْھیانا

لاٹھی برسانا، لاٹھی چلانا، لاٹھی سے مارنا

لَٹْھیال

لٹھ بردار، لٹھ بند.

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

لٹھ مؤنگر

زور آور کم فہم

لَٹھ بَنْدھ

armed with a stick

لَٹھ مار

بے رو رعایت کھری کھری کہنے والا، جس کے اندرنرمی نہ ہو، اجڈ اور اکھڑ

لَٹھ مارنا

hit with a cudgel

لَٹھ چَلانا

speak harshly

لَٹھی

کھیت وغیرہ میں بنائی جانے والی سیدھی نالی جس میں بیج ڈالے جاتے ہیں، ہل وغیرہ کی مدد سے بنائی جانے والی سیدھی قطار یا حد بندی.

لَٹَھر پَٹَھر

بھرا ہوا، آلودہ، شور بور، لتڑ پتڑ، لت پت.

لَٹھ مار دینا

(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا

لَٹَھیْت

لاٹھیوں سے لڑنے والا، لٹھ باز، لٹھ بردار، لٹھ چلانے والا

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

لَٹھِیا

لاٹھی کی تصغیر، چھوٹی لاٹھی، چھوٹی لکڑی، چھڑی

لَٹَّھو

رک: لٹّو.

لَٹھار

رک: کٹار.

لَٹَھیتی

لٹھ سے لرنے کا کام یا عادت، لٹھ بازی، لٹھ بندی.

لٹھیت لڑکا

ڈھیٹ یا ضدی لڑکا

لَٹھ سا مار دینا

۔(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا۔

لَٹّھنا

لٹنا (رک) ؛ (مجازاً) گردن ڈالنا، سوچ بچار کرنا، مضمحل ہونا.

لَٹھیا ٹیکْنا

لٹھیا کے سہارے چلنا، لکڑی ٹیک کر چلنا

لَٹَّھم لَٹَّھا

لٹھ بازی، لاٹھیوں سے لڑائی

دُھول میں لَٹْھ مارْنا

اندھیرے میں بھٹکنا ، واہمہ میں مبتلا ہونا ، انکل پچو کام کرنا.

لوہ بَنْد لَٹھ

(بنوٹ) ایسا لٹھ جس کے سروں پر لوہے کے لٹّو ، چڑھے ہوئے اور پوروں پر تار کی بندش کی ہوئی ہو

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

اَلِف کے نام لَٹھ نَہ جانْنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

گھوڑی کو اِشارَہ گَدھے کو لَٹھ

رک : گھوڑے کو اشارہ کافی ہے الخ ، عقل مند کو اشارہ کافی ہے .

عَقْل کے پِیچِھے لَٹھ لِیے گُھومنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

رِذالی کا لَٹھ

من٘ھ پھٹ، بے شرم، بیباک، بدلگام، دریدہ دہن، گُستاخ، بے ادب.

عَقْل کے پِیچِھے لَٹھ لِیے دَوڑنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

دُھول کے لَٹھ لَگانا

جھوٹ بولنا

تُم تو عَقْل کے پِیچھے لَٹھ لِیے پِھرْتے ہو

کوئی بیوقوفی یا نقصان کا کام کرے تو کہتے ہیں

تیلی کے تینوں مَریں، اُوپَر سے ٹُوٹے لَٹھ

کسی کا نقصان ہو ہمیں کیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھول میں لَٹْھ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھول میں لَٹْھ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone