تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھلْوانا" کے متعقلہ نتائج

دُھلْوانا

دھونے کا کام کسی دوسرے سے کروانا، اجرت دے کر دھلوانا

پاؤں نَہ دُھلْوانا

۔ (عو) کنایۃً۔ حقیر سمجھنا۔ حقیر سمجھ کر ادنیٰ خدمت لینا بھی گوارا نہ کرنا۔ حقارت سے دیکھنا۔ خاطر میں نہ لانے کی جگہ۔ ؎

ہاتھ پاؤں دُھلْوانا

ہاتھ پانْو دھلانے کی خدمت لینا نیز خادم بنانا ، خدمت کروانا.

پاوں دُھلْوانا

(لفظاً) پیر دھلوانا ، (مجازاً) کمتر درجے کا کام کرانا.

کَھڑے گھاٹ کَپڑے دُھلْوانا

۔کھڑے گھاٹ دُھلوانا۔ جلدی کے لئے بغیر بھٹّی چڑھائے صرف صابون وغیرہ سے کپڑے دھلوانا۔ گھاٹ پر جا کر۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھلْوانا کے معانیدیکھیے

دُھلْوانا

dhulvaanaaधुलवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دُھلْوانا کے اردو معانی

فعل متعلق، فعل، فعل متعدی

  • دھونے کا کام کسی دوسرے سے کروانا، اجرت دے کر دھلوانا
  • صاف کرانا

Urdu meaning of dhulvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhone ka kaam kisii duusre se karvaanaa, ujrat de kar dhulvaanaa
  • saaf karaana

English meaning of dhulvaanaa

Adverb, Verb, Transitive verb

  • cause (something) to be washed, get something washed or laundered

धुलवाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • धोने का काम किसी दूसरे से कराना, मज़दूरी दे कर धुलवाना
  • साफ़ कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھلْوانا

دھونے کا کام کسی دوسرے سے کروانا، اجرت دے کر دھلوانا

پاؤں نَہ دُھلْوانا

۔ (عو) کنایۃً۔ حقیر سمجھنا۔ حقیر سمجھ کر ادنیٰ خدمت لینا بھی گوارا نہ کرنا۔ حقارت سے دیکھنا۔ خاطر میں نہ لانے کی جگہ۔ ؎

ہاتھ پاؤں دُھلْوانا

ہاتھ پانْو دھلانے کی خدمت لینا نیز خادم بنانا ، خدمت کروانا.

پاوں دُھلْوانا

(لفظاً) پیر دھلوانا ، (مجازاً) کمتر درجے کا کام کرانا.

کَھڑے گھاٹ کَپڑے دُھلْوانا

۔کھڑے گھاٹ دُھلوانا۔ جلدی کے لئے بغیر بھٹّی چڑھائے صرف صابون وغیرہ سے کپڑے دھلوانا۔ گھاٹ پر جا کر۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone