تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھُکْدھُکی" کے متعقلہ نتائج

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

جان دُگْدُگی میں کھیلْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

جان دُگْدُگی میں اَٹَکْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھُکْدھُکی کے معانیدیکھیے

دھُکْدھُکی

dhukdhukiiधुकधुकी

اصل: ہندی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دھُکْدھُکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سینہ اور گلے کے بیچ کا گڈھا، پیٹ اور سینہ کے بیچ کا وہ حصہ جو کچھ گہرا ہوتا ہے اور ایک چھوٹے گہرے کی طرح ہوتا ہے، سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نچلا حصّہ، نرخرہ، حلقوم
  • سینے کی ہڈی، ہانس
  • دل، قلب، جگر
  • گلے کا ایک زیور جس کے وسطی پھول کا کنارہ سینے اور گلے کے درمیان گڑھے پر ہوتا ہے، جُگنی
  • ایک زخم جو گردن میں ہوتا ہے اس کی شناخت یہ ہے کہ گلے سے بدبو آیا کرتی ہے اور یہ گردن سے لے کر چھاتی کے نیچے تک جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of dhukdhukii

  • Roman
  • Urdu

  • siinaa aur gale ke biich ka gaDDhaa, peT aur siinaa ke biich ka vo hissaa jo kuchh gahiraa hotaa hai aur ek chhoTe gahre kii tarah hotaa hai, sunii.e aur gale ke biich ka ga.Dhaa, halaq ka nichlaa hissaa, naraKhraa, halquum
  • siine kii haDDii, haans
  • dil, qalab, jigar
  • gale ka ek zevar jis ke vastii phuul ka kinaaraa siine aur gale ke daramyaan ga.Dhe par hotaa hai, jugnii
  • ek zaKham jo gardan me.n hotaa hai is kii shanaaKht ye hai ki gale se badbuu aaya kartii hai aur ye gardan se lekar chhaatii ke niiche tak jaataa hai

English meaning of dhukdhukii

Noun, Feminine

  • the hollow in the throat below the Adam's apple
  • chest rib
  • heart, liver
  • an ornament worn around the neck, ornament (as a small mirror set in gold or silver,) worn round the neck (usually resting on the depression below the Adam's apple, it is said to take its name from its rising and falling with the action of the heart)

धुकधुकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वक्षस्थल का वह भाग जो नीचे होता है, पेट और छाती के बीच का भाग जो कुछ गहरा सा होता है और छोटे गड्ढे की तरह होता है
  • सीने की हड्डी
  • कलेजा, हृदय
  • गले का एक ज़ेवर जो सीने से ऊपर लटकता रहता है, गले में पहना जाने वाला एक आभूषण, जुगनी
  • एक प्रकार का घाव जो गर्दन में होता है उसकी पहचान ये है कि गले से दुर्गंध आया करती है और ये गर्दन से लेकर छाती के नीचे तक जाती है

دھُکْدھُکی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

جان دُگْدُگی میں کھیلْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

جان دُگْدُگی میں اَٹَکْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھُکْدھُکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھُکْدھُکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone