تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھواں دھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں دھار کے معانیدیکھیے
دُھواں دھار کے اردو معانی
صفت
- ۱. پُردُود ، دُھن٘ویں سے بھرا ہوا ، دھندلا.
- ۲. نہایت سیاہ ، تیرہ وتار ، بہت کالا.
- ۳. (i) (مجازاً) جوش میں بھرا ہوا ، جوشیلا ، زور دار.
- (ii) زوردار ، جھڑی لگانے والی گھٹا ، بارش.
- (iii) مسلسل ، بغیر وقفہ کے ، شدّت سے.
- (iv) شدید ، بھرپور .
- ۴. (i) چمکیلا ، بھڑکدار ، چھمکتا ہوا ، دمکتا ہوا.
- (ii) آراستہ و پیراستہ ، مُزیّن ؛ غضب ناک.
- ۵. پُدرد ، غمگین.
- ۶. بے حساب ، بہت زیادہ.
شعر
زلف دیکھی وہ دھواں دھار وہ چہرا دیکھا
سچ بتا دیکھنے والے اسے کیسا دیکھا
جام دے اور نہ کر وقت پہ تکرار کہ بس
ساقیا ابر اٹھا ہے یہ دھواں دھار کہ بس
چپکے سے تم جو کہتے ہو ہیں اپنے آشنا
شعلہ بھبھوکے اور دھواں دھار چار پانچ
English meaning of dhu.aa.n-dhaar
Adjective
- cloud of smoke, dense smoke, full of enthusiasm, dim, faint, hazy, misty, cloudy, dark
धुआँधार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लगातार, बिना रुके हुए, धुएँ से परिपूर्ण, धुंधला, अत्यधिक घना बादल, काला, घुप अँधेरा, अत्यधिक जोर, बेहिसाब, बहुत ज़्यादा, चमकीला, भड़कीला, चमकता हुआ, दमकता हुआ, जोश में भरा हुआ, जोशीला, ज़ोरदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھواں دھار)
دُھواں دھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔