تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھُوتی" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھُوتی کے معانیدیکھیے

دھُوتی

dhotiiधोती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: تصوف

دھُوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی
  • عورتوں کا تہہ بند، عورتوں کا ایک لباس
  • (تصوّف، تزکیہ) ایک فعل جس میں ۱۶ گز لمبی (چیر) پٹّی سفید ریشمی لے کر اس کے ایک گوشہ میں ڈورا لمبا باندھ کے اس پٹی کو نِگل جاتے ہیں اور ڈورا باہر رہتا ہے یا دو بالشت پٹّی کو باقی رکھتے ہیں پھر وہ پٹّی قلب کے گِرد جمع ہو جاتی ہے پھر اس کو باہر کھین٘چ لیتے ہیں اور پانی سے صاف کر کے پھر نگلتے ہیں اور نِکالتے ہیں تاکہ قلب کی چربی و کدورت دُور ہو جائے اور راہ کو صاف کردے کہ سانس رکھنے پائے

اسم، مذکر

  • باز کی ایک نسل

فعل متعلق، مؤنث

  • دھونا، صاف کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dhotii

Noun, Feminine

  • dhoti, loincloth, cloth worn round the waist, passing between the legs and fastened behind

Noun, Masculine

  • a species of falcon

Adverb, Feminine

धोती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रायः नौ-दस हाथ लम्बा और दो-ढाई हाथ चौड़ा कपड़ा, जो कमर और उसके नीचे के अंग ढकने के लिए पहना जाता है, भारतीय वेशभूषा में पुरुष द्वारा अधोवस्त्र के रूप में तथा महिलाओं द्वारा सर्वांग वस्त्र के रूप में पहना जाने वाला एक लंबा कपड़ा, सफ़ेद साड़ी
  • औरतों का तहा बंद, औरतों का एक परिधान

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाज़ एक प्रजाति

क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग

دھُوتی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone