تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکا" کے متعقلہ نتائج

طُوفان

باد و باراں کی زیادتی، آندھی یا شدّت کی بارش، سیلاب

طوفاں

طوفان کی تخفیف

طُوفانی

طوفان ہونے کی حالت ، جوش ، شدّت

تُوفانی

لاکھ پکانے کی مٹی کی ہنڈیا.

طُوفان زا

طوفان پیدا کرنے والا ، سیلاب لانے والا.

طُوفان زَدَہ

طوفان کا مارا ہوا، سیلاب زدہ علاقہ، کنایۃً: تباہ، برباد

طُوفان جوش

رک : طوفاں خیز.

طُوفان خِیز

طوفان اُٹھانے والا ، طغیانی لانے والا.

طُوفان جُڑْنا

طوفان جوڑنا (رک) کا لازم ، تہمت لگنا.

طُوفان بار

تیز بارش برسانے والا ، طوفان خیز ، سیلاب لانے والا (بادل).

طُوفان میل

کنایۃً: تیز رفتار، بہت تیز دوڑنے والا، (ایک ریل گاڑی کا نام جو اپنی تیز رفتاری کے لیے مشہور تھی)

طُوفان طَراز

طوفان اُٹھانے والا ؛ (کنایۃً) غضبناک ، قہر آلود.

طُوفان خیزی

طوفان اٹھانا.

طُوفان آزْمائی

(کنایۃً) طوفان سے لڑنا ؛ کسی بڑی مصیبت کا حوصلے کے ساتھ سامنا کرنا.

طُوفان جوڑْنا

کسی سے کوئی جھوٹ منسوب کرنا، تہمت دھرنا ، بہتان باندھنا.

طُوفان طُوفان

بہت بہت ، نہایت ، از حد ، بکثرت.

طُوفان بَرْدوش

رک : طوفان بدوش.

طُوفان شِکَن

طوفان کو روکنے والا ؛ شکست دینے والا ؛ طاقت ور ، نہایت مضبوط ؛ (کنایۃً) بہت حوصلہ مند.

طُوفان چَڑْنا

اضطراب پیدا ہونا ، خبط ہونا ، شوق پیدا ہونا.

طُوفان بَدوش

طوفان جیسا ، تند و تیز ، طوفانی ؛ (کنایۃً) جوشیلا.

طُوفان بَنْدی

تہمت دھرنا ، بہتان لگانا ، جھوٹ بولنا.

طُوفان خورْدَہ

طوفان کا تباہ کِیا ہوا ، تباہ حال ، برباد.

طُوفان طَرازی

طوفان اُٹھانا ، طوفان پیدا کرنا.

طوفان شَیطان

جھوٹ، بہتان.

طُوفان باندْھنا

تہمت لگانا ، الزام لگانا، عیب دھرنا، داغ لگانا

طُوفان بَندْھنا

طوفان باندھنا (رک) کا لازم ، تہمت لگنا.

طُوفان رَسِیدَہ

طوفان سے تباہ کِیا ہوا.

طُوفان آنا

سیلاب امنڈنا ؛ فتنہ برپا ہونا ، شورش پیدا ہونا.

طُوفان لینا

بہتان لگنا، جھوٹا الزام لگانا، جھوٹی بات کسی سے منسوب کرنا

طُوفان ہونا

طوفان کرنا کا لازم، تہمت ہونا، الزام لگنا

طُوفان کَھڑا کَرْنا

بہتان لگانا، الزام دھرنا

طُوفان کَھڑا ہونا

طوفان کھڑا کرنا (رک) کا لازم ، ہنگامہ برپا ہونا.

طُوفان لانا

سیلاب پیدا کرنا.

طُوفان اُمَنڈْنا

سیلاب اُمنڈنا ، طغیانی آنا ، شدّت یا جوش پیدا ہونا.

طُوفان کَرنا

آفت ڈھانا ، غضب کرنا ، ظلم کرنا ، زیادتی کرنا.

طُوفانمارْنا

طوفان اُٹھنا ، جوش میں آنا.

طُوفان لَگْنا

طوفان لگانا (رک) کا لازم ، تہمت لگنا ، عیب لگنا.

طُوفان اُٹْھنا

تہمت لگنا ، الزام لگنا

طُوفانِ نُوح

یہ ایک طوفانِ باراں تھا جو بہت قدیم زمانے میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت قہر الٰہی کے باعث آیا تھا ، اس کا سبب انسانی بدی اور اس کے نتیجے کے طور پر ان کی بربادی بیان کی گئی ہے ، اس کے تھمنے پر حضرتِ نوح کی اولاد تمام روئے زمین پر پھیل گئی ؛ (کنایۃً) بڑا سیلاب ؛ آنسوؤں یا پانی کی کثرت.

طُوفانِ باد

ہوا کا طوفان ، تند و تیز ہوا ، آندھی

طُوفان کھانا

طوفان کے تھپیڑے کھانا.

طُوفان ڈھانا

غضب کرنا.

طُوفان مَچْنا

طوفان مچانا (رک) کا لازم ، ہنگامہ بپا ہونا.

طُوفانِ آب

پانی کا تیز بہاؤ ، طغیانی ، سیلاب

طُوفان اُٹھا کَھڑا کَرْنا

طوفان اٹھ کھڑا ہونا (رک) کا متعدی ، فتنہ برپا کرنا.

طُوفان میں آنا

تیز بارش یا آندھی میں پھن٘س جانا ؛ (عموماً) کشتی وغیرہ کا تباہی میں آنا.

طُوفان اُٹْھ کَھڑا ہونا

شورش برپا ہونا ، فتنہ پیدا ہونا ، ہنگامہ ہونا.

طُوفانِ اَشْک

آنسوؤں کا سیلاب ؛ (کنایۃً) رونے کی شدّت ، آنسوؤں کی بارش.

طُوفان شَیطان اَللہ نِگَہْبان

اللہ تعالیٰ تہمت اور جھگڑے وغیرہ سے محفوظ رکھے ، برائی سے پناہ مانگتے وقت مستعمل.

طُوفان پَیدا کَرْنا

طغیانی لانا ، سیلاب لانا.

طُوفان اُوٹْھنا

جوش پر آنا ، ہنگامہ پیدا ہونا ، فتنہ برپا ہونا.

طُوفان بَنانا

کوئی بات گھڑ لینا ، تہمت لگانا.

طُوفان رَکْھنا

تہمت لگانا ، بہتان رکھنا.

طُوفان لَگانا

عیب یا تہمت لگانا

طُوفان اُٹھانا

بہت زیادہ شور و غل مچانا ، ہنگامہ کرنا ، واویلا کرنا.

طُوفان اُتَرْنا

ہنگامہ ختم ہونا ؛ جوش و خروش ختم ہونا ؛ شورش تھمنا.

طُوفان اُگَلْنا

بہتات سے کوئی چیز پیدا کرنا ، کثرت سے شعر کہنا.

طُوفان اُمَڈْنا

سیلاب اُمنڈنا ، طغیانی آنا ، شدّت یا جوش پیدا ہونا.

طُوفان اُوگَلْنا

بہتات سے کوئی چیز پیدا کرنا ، کثرت سے شعر کہنا.

طُوفان مَچانا

شور و غُل کرنا ، ہنگامہ بپا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکا کے معانیدیکھیے

دھوکا

dhokaaधोका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دھوکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا
  • غلط فہمی، مغالطہ، بُھول چُوک، فریبِ نظر
  • بے اصل، بے حقیقت چیز جس کا وجود نہ ہو
  • ریگِ رواں جس پر پانی کا دھوکا ہوتا ہے، سراب
  • پرندوں کو ڈرانے کا پُتلا، ڈر، گھبراہٹ، مایوسی، ناامیدی، کوئی چیز جس سے دھوکا ہو، کوئی چیز جو صاف نہ نظر آئے
  • (چڑیماری) چڑیمار جال کو پھیلا کے اس پر مٹی ڈال کے چُھپا دیتے ہیں پھر اس پر دانہ پھیلا کر ڈال دیتے ہیں جب بہت سے پرند آکر کھانے لگتے ہیں تو جال کو کھین٘چ لیتے ہیں اور ایک دم سے سب پرند اس میں پھنس جاتے ہیں، اس کو دھوکا کہتے ہیں

شعر

English meaning of dhokaa

Noun, Masculine

  • deceit, deception, delusion, anything that may deceive or mislead
  • doubt, suspicion
  • anything imaginary or unreal, mirage
  • an object or form indistinctly seen to a distance
  • disappointment
  • false appearance
  • scarecrow

धोका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोखा
  • किसी को बहला या बहकाकर उसके स्वार्थ और अपने वचन के विरुद्ध किया जानेवाला अनैतिक आच रण। जैसे-आज भी वे समय पर धोखा देंगे। मुहा०-धोखा खाना ठगा जाना। धोखा देना = किसी के साथ छलपूर्ण व्यवहार करना
  • (चड़ीमारी) चिड़ीमार जाल को फैला के इस पर मिट्टी डाल के छुपा देते हैं फिर इस पर दाना फैला कर डाल देते हैं जब बहुत से परिंद आकर खाने लगते हैं तो जाल को खींच लेते हैं और एक दम से सब परिंद इस में फंस जाते हैं- इस को धोका कहते हैं
  • ठगी, जो हो वह दिखाई न देना, फ़रेब
  • पहचानने, समझने आदि में होनेवाली भूल। भ्रम। जैसे आँखें धोखा खा गईं और रस्सी को साँप समझ बैठीं। क्रि० प्र०-खाना।
  • विधिक क्षेत्र में, जानबूझ कर की जानेवाली ऐसी चालाकी या धूर्ततापूर्ण क्रिया, जो दूसरों का धन, सम्पत्ति आदि अनुचित रूप से हस्तगत करने के लिए की जाय
  • ग़लतफ़हमी, मुग़ालता, भूओल चूओक, फ़रेबे नज़र
  • दे. धोखा।
  • परिन्दों को डराने का पुतला , डर, घबराहट, मायूसी, नाउम्मीदी , कोई चीज़ जिस से धोका हो, कोई चीज़ जो साफ़ ना नज़र आए
  • बेअसल, बेहक़ीक़त चीज़ जिस का वजूद ना हो
  • रेग-ए-रवां जिस पर पानी का धोका होता है, सराब
  • हक़ीक़त-ए-हाल (माफी अलज़मीर) से बेख़बर रख कर दूओसरे को ग़लत राह पर डालने का अमल, मकर, फ़रेब, दग़ा

دھوکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone