تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکا" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

نِگارِینَہ

نگاریں، سجا ہوا، مزین

نَگ گِرنا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

نیگ دینا

۔رسم کے مطابق بیاہ شادی کے موقع پر کچھ نقدی دینا۔ مبارکباد کا انعام دینا۔؎

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

ناغَہ دینا

ٹال دینا ، چھٹی کرنا ، غائب ہو جانا ، کسی کام کو موقوف کر دینا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

واقِعِیَّت نِگارانَہ

حقیقت پسندانہ ، صداقت پر مبنی (عموماً شاعری) ۔

کَڑی نِگرانی رَکھنا

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکا کے معانیدیکھیے

دھوکا

dhokaaधोका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دھوکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا
  • غلط فہمی، مغالطہ، بُھول چُوک، فریبِ نظر
  • بے اصل، بے حقیقت چیز جس کا وجود نہ ہو
  • ریگِ رواں جس پر پانی کا دھوکا ہوتا ہے، سراب
  • پرندوں کو ڈرانے کا پُتلا، ڈر، گھبراہٹ، مایوسی، ناامیدی، کوئی چیز جس سے دھوکا ہو، کوئی چیز جو صاف نہ نظر آئے
  • (چڑیماری) چڑیمار جال کو پھیلا کے اس پر مٹی ڈال کے چُھپا دیتے ہیں پھر اس پر دانہ پھیلا کر ڈال دیتے ہیں جب بہت سے پرند آکر کھانے لگتے ہیں تو جال کو کھین٘چ لیتے ہیں اور ایک دم سے سب پرند اس میں پھنس جاتے ہیں، اس کو دھوکا کہتے ہیں

شعر

English meaning of dhokaa

Noun, Masculine

  • deceit, deception, delusion, anything that may deceive or mislead
  • doubt, suspicion
  • anything imaginary or unreal, mirage
  • an object or form indistinctly seen to a distance
  • disappointment
  • false appearance
  • scarecrow

धोका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोखा
  • किसी को बहला या बहकाकर उसके स्वार्थ और अपने वचन के विरुद्ध किया जानेवाला अनैतिक आच रण। जैसे-आज भी वे समय पर धोखा देंगे। मुहा०-धोखा खाना ठगा जाना। धोखा देना = किसी के साथ छलपूर्ण व्यवहार करना
  • (चड़ीमारी) चिड़ीमार जाल को फैला के इस पर मिट्टी डाल के छुपा देते हैं फिर इस पर दाना फैला कर डाल देते हैं जब बहुत से परिंद आकर खाने लगते हैं तो जाल को खींच लेते हैं और एक दम से सब परिंद इस में फंस जाते हैं- इस को धोका कहते हैं
  • ठगी, जो हो वह दिखाई न देना, फ़रेब
  • पहचानने, समझने आदि में होनेवाली भूल। भ्रम। जैसे आँखें धोखा खा गईं और रस्सी को साँप समझ बैठीं। क्रि० प्र०-खाना।
  • विधिक क्षेत्र में, जानबूझ कर की जानेवाली ऐसी चालाकी या धूर्ततापूर्ण क्रिया, जो दूसरों का धन, सम्पत्ति आदि अनुचित रूप से हस्तगत करने के लिए की जाय
  • ग़लतफ़हमी, मुग़ालता, भूओल चूओक, फ़रेबे नज़र
  • दे. धोखा।
  • परिन्दों को डराने का पुतला , डर, घबराहट, मायूसी, नाउम्मीदी , कोई चीज़ जिस से धोका हो, कोई चीज़ जो साफ़ ना नज़र आए
  • बेअसल, बेहक़ीक़त चीज़ जिस का वजूद ना हो
  • रेग-ए-रवां जिस पर पानी का धोका होता है, सराब
  • हक़ीक़त-ए-हाल (माफी अलज़मीर) से बेख़बर रख कर दूओसरे को ग़लत राह पर डालने का अमल, मकर, फ़रेब, दग़ा

دھوکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone