تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوئی ہوئی" کے متعقلہ نتائج

ہُئی

ہوئی ، ہونا (رک) کا ماضی۔

ہُوئی

ہوا (ہونا (رک) کا ماضی) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ، ہوچکی ، ہو گئی ۔

ہُوئی ہُوئی نَہ ہُوئی

اتفاق ہے ، ہوگئی تو ہوگئی ورنہ نہیں ، غیر یقینی ہے ، کچھ کہہ نہیں سکتے کہ ہوگی یا نہیں.

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

ہُوئی کَرو اَن ہوئی نَہ کَرو

ہوسکنے والی بات کرو ، ممکن بات کرو ؛ عقل سے کام لو ، ایسی بات نہ کہو جو عقلاً ممکن نہ ہو.

ہُوئی ہُوائی

جو پہلے سے ہو چکی ہو (کوئی بات وغیرہ) جو پہلے سے کر رکھی ہو

ہی ہُوئی

رک : ایک ہی رہی .

رَوندی ہُوئی

کُچلی ہوئی ، پامال ، شُدہ.

چَلْتی ہُوئی

چنچل، شوخ، کارگر، تیز

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

خیر ہوئی

رک : خیر گزری.

چُبْھتی ہُوئی

رک : چُبْھتی بات.

گُھومی ہُوئی

بَل دار ، مُڑی ہوئی ، خمیدہ .

گِری ہوئی

پست، نیچی

کُچْلی ہُوئی

پائمال کی ہوئی ، رون٘دی ہوئی ؛ مصیبت زدہ

چُھٹّی ہُوئی

قصہ ختم ہوا ؛ جھگڑا چکا.

گُھٹی ہُوئی

تنگ، تنگ جگہ ، گُھٹنے والی، ایسی جگہ جہاں سانس گھٹتا ہو.

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

دھوئی ہوئی

پاک صاف، پاکیزہ، شُستہ و رفتہ

کَڑْکَڑاتی ہُوئی

رک : کڑ کڑاتی (تراکیب میں مستعمل).

گَٹھی ہُوئی

گٹھا ہوا (رک) کی تانیث ، سخت.

مُدَّت ہوئی

عرصہ ہوا، دیر ہوئی، بہت زمانہ گزرا، بہت زمانہ ہوا

ملی ہوئی چال

مرکب حرکت (علم طبیعات)

دیکھی ہُوئی ہیں

شناسا ہیں ، آزمودہ ہیں ، جانی پہچانی ہیں.

رَوندی ہُوئی زَمِین

رک: پامال زمین

چَڑھی ہُوئی آنکھیں

خشمگیں آن٘کھیں، غصے کی نظر، قمر آلود نگاہ.

مَنجی ہُوئی آواز

۔مشق کی ہوئی آواز۔

مَنْجھی ہوئی زَبان

chaste language

آئی ہوئی نہیں ٹلتی

موت نہیں رکتی، موت اپنے وقت پر آ جاتی ہے

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

مَری ہوئی آواز

مردہ آواز، وہ آواز جو خوف دہشت کے باعث ہلکی ہوگئی ہو نیز بے تاثیر آواز

منجی ہوئی بات کہنا

وہ بات جس کی مشق کی گئی ہو، تجربہ کی بات

یِہ بَھلی ہوئی

یہ خوب ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔ نبی بخش یہ بھلی ہوئی آپ چٹنی کے َ سو بار مجھے کہہ لیجیے میں ُبرا نہیں مانتا ۔

یہ اور ہوئی

۔یہ مزید بات ہوئی۔ اُس پر طرہ یہ ہے۔؎

روتی ہُوئی صُورَت

دائمی مغموم

لگی ہوئی کہنا

رو رعایت کی کہنا، طرفداری کی کہنا

چَلو چُھٹّی ہُوئی

قصہ تما ہوا ، اللہ اللہ خیر سلّا .

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

چَلْتی ہوئی دُکان

وہ دکان جس پر خوب بکری ہو

گِری ہُوئی آواز

۔پست آواز۔

پَڑی ہُوئی چِیز

something found by chance

پِسی ہوئی تان

گھلی ملی تان

ہو بھی نہ ہوئی

دم نجور رہ گیا، کچھ بن نہ آیا

تَھکی ہُوئی آواز

آواز جو گاتے یا چلّاتے ہوئے کمزور پڑ جائے

تَھکی ہُوئی آواز

۔آواز جو گاتے گاتے یا چِلّاتے چِلاّتے کم زور۔ ہوجائے۔

بَہکی ہُوئی آواز

وہ آواز جو بولنے والے کے قابو میں نہ ہو، بے سری آواز

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

۔(کنایۃً) دلفریب آواز۔ ؎

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

وہ آواز جس میں گھونگھرو بجنے کا تاثر ہو ، کھنک دار آواز ، خوش آئند آواز.

پَھٹی ہُوئی آواز

۔ جھَرجھَری اور قابو سے باہر آواز۔ اکثر کنٹھ پھوٹنے ےا بچپن میں زیادہ زور دے کے گانے سے آواز بھاری ہوجاتی ہے۔ اس کو پھٹی ہوئی آواز کہتے ہیں۔

کَمائی ہُوئی مِٹّی

برتن بنانے کے لائق صاف کی ہوئی اور لوچ دار مٹی

بَڑی بات ہوئی

بہت اچھا ہوا کہ ایسا ہوا

بَڑی خَیر ہوئی

برے آثار ہونے کے باوجود اتفاقی طور پر تائید الٰہی سے خیریت رہنا

دھوئی ہُوئی آنکھ

بے شرم ، بے لحاظ ، بے غیرت .

دھوئی ہُوئی زُبان

پاکیزہ زبان، شُستہ الفاظ

چُٹْکی مَنْجی ہُوئی ہونا

تیر کمان کے فن سے واقف ہونا

کانٹے کی تُلی ہُوئی

کھری ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، جتنا چاہیے اس سے کم اور نہ بیش .

ٹِھیکْرے کی مانگی ہُوئی

وہ لڑکی جس کی نسبت پیدائش کے وقت ہو جائے .

پَنْجوں میں گَٹھی ہُوئی

قبضے میں آئی ہوئی دولت یا کوئی قیمتی چیز.

طَبِیعَت سُلْجھی ہُوئی ہونا

مزاج میں سنجیدگی اور متانت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوئی ہوئی کے معانیدیکھیے

دھوئی ہوئی

dho.ii-hu.iiधोई-हुई

اصل: ہندی

وزن : 2212

مادہ: دھوئی

  • Roman
  • Urdu

دھوئی ہوئی کے اردو معانی

صفت

  • پاک صاف، پاکیزہ، شُستہ و رفتہ

Urdu meaning of dho.ii-hu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • paak saaf, paakiiza, shustaa-o-rafta

English meaning of dho.ii-hu.ii

Adjective

  • cleaned, scrubbed, cleansed, washed

धोई-हुई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाक साफ़, पवित्र, धुला हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُئی

ہوئی ، ہونا (رک) کا ماضی۔

ہُوئی

ہوا (ہونا (رک) کا ماضی) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ، ہوچکی ، ہو گئی ۔

ہُوئی ہُوئی نَہ ہُوئی

اتفاق ہے ، ہوگئی تو ہوگئی ورنہ نہیں ، غیر یقینی ہے ، کچھ کہہ نہیں سکتے کہ ہوگی یا نہیں.

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

ہُوئی کَرو اَن ہوئی نَہ کَرو

ہوسکنے والی بات کرو ، ممکن بات کرو ؛ عقل سے کام لو ، ایسی بات نہ کہو جو عقلاً ممکن نہ ہو.

ہُوئی ہُوائی

جو پہلے سے ہو چکی ہو (کوئی بات وغیرہ) جو پہلے سے کر رکھی ہو

ہی ہُوئی

رک : ایک ہی رہی .

رَوندی ہُوئی

کُچلی ہوئی ، پامال ، شُدہ.

چَلْتی ہُوئی

چنچل، شوخ، کارگر، تیز

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

خیر ہوئی

رک : خیر گزری.

چُبْھتی ہُوئی

رک : چُبْھتی بات.

گُھومی ہُوئی

بَل دار ، مُڑی ہوئی ، خمیدہ .

گِری ہوئی

پست، نیچی

کُچْلی ہُوئی

پائمال کی ہوئی ، رون٘دی ہوئی ؛ مصیبت زدہ

چُھٹّی ہُوئی

قصہ ختم ہوا ؛ جھگڑا چکا.

گُھٹی ہُوئی

تنگ، تنگ جگہ ، گُھٹنے والی، ایسی جگہ جہاں سانس گھٹتا ہو.

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

دھوئی ہوئی

پاک صاف، پاکیزہ، شُستہ و رفتہ

کَڑْکَڑاتی ہُوئی

رک : کڑ کڑاتی (تراکیب میں مستعمل).

گَٹھی ہُوئی

گٹھا ہوا (رک) کی تانیث ، سخت.

مُدَّت ہوئی

عرصہ ہوا، دیر ہوئی، بہت زمانہ گزرا، بہت زمانہ ہوا

ملی ہوئی چال

مرکب حرکت (علم طبیعات)

دیکھی ہُوئی ہیں

شناسا ہیں ، آزمودہ ہیں ، جانی پہچانی ہیں.

رَوندی ہُوئی زَمِین

رک: پامال زمین

چَڑھی ہُوئی آنکھیں

خشمگیں آن٘کھیں، غصے کی نظر، قمر آلود نگاہ.

مَنجی ہُوئی آواز

۔مشق کی ہوئی آواز۔

مَنْجھی ہوئی زَبان

chaste language

آئی ہوئی نہیں ٹلتی

موت نہیں رکتی، موت اپنے وقت پر آ جاتی ہے

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

مَری ہوئی آواز

مردہ آواز، وہ آواز جو خوف دہشت کے باعث ہلکی ہوگئی ہو نیز بے تاثیر آواز

منجی ہوئی بات کہنا

وہ بات جس کی مشق کی گئی ہو، تجربہ کی بات

یِہ بَھلی ہوئی

یہ خوب ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔ نبی بخش یہ بھلی ہوئی آپ چٹنی کے َ سو بار مجھے کہہ لیجیے میں ُبرا نہیں مانتا ۔

یہ اور ہوئی

۔یہ مزید بات ہوئی۔ اُس پر طرہ یہ ہے۔؎

روتی ہُوئی صُورَت

دائمی مغموم

لگی ہوئی کہنا

رو رعایت کی کہنا، طرفداری کی کہنا

چَلو چُھٹّی ہُوئی

قصہ تما ہوا ، اللہ اللہ خیر سلّا .

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

چَلْتی ہوئی دُکان

وہ دکان جس پر خوب بکری ہو

گِری ہُوئی آواز

۔پست آواز۔

پَڑی ہُوئی چِیز

something found by chance

پِسی ہوئی تان

گھلی ملی تان

ہو بھی نہ ہوئی

دم نجور رہ گیا، کچھ بن نہ آیا

تَھکی ہُوئی آواز

آواز جو گاتے یا چلّاتے ہوئے کمزور پڑ جائے

تَھکی ہُوئی آواز

۔آواز جو گاتے گاتے یا چِلّاتے چِلاّتے کم زور۔ ہوجائے۔

بَہکی ہُوئی آواز

وہ آواز جو بولنے والے کے قابو میں نہ ہو، بے سری آواز

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

۔(کنایۃً) دلفریب آواز۔ ؎

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

وہ آواز جس میں گھونگھرو بجنے کا تاثر ہو ، کھنک دار آواز ، خوش آئند آواز.

پَھٹی ہُوئی آواز

۔ جھَرجھَری اور قابو سے باہر آواز۔ اکثر کنٹھ پھوٹنے ےا بچپن میں زیادہ زور دے کے گانے سے آواز بھاری ہوجاتی ہے۔ اس کو پھٹی ہوئی آواز کہتے ہیں۔

کَمائی ہُوئی مِٹّی

برتن بنانے کے لائق صاف کی ہوئی اور لوچ دار مٹی

بَڑی بات ہوئی

بہت اچھا ہوا کہ ایسا ہوا

بَڑی خَیر ہوئی

برے آثار ہونے کے باوجود اتفاقی طور پر تائید الٰہی سے خیریت رہنا

دھوئی ہُوئی آنکھ

بے شرم ، بے لحاظ ، بے غیرت .

دھوئی ہُوئی زُبان

پاکیزہ زبان، شُستہ الفاظ

چُٹْکی مَنْجی ہُوئی ہونا

تیر کمان کے فن سے واقف ہونا

کانٹے کی تُلی ہُوئی

کھری ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، جتنا چاہیے اس سے کم اور نہ بیش .

ٹِھیکْرے کی مانگی ہُوئی

وہ لڑکی جس کی نسبت پیدائش کے وقت ہو جائے .

پَنْجوں میں گَٹھی ہُوئی

قبضے میں آئی ہوئی دولت یا کوئی قیمتی چیز.

طَبِیعَت سُلْجھی ہُوئی ہونا

مزاج میں سنجیدگی اور متانت ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوئی ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوئی ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone