تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھرَک" کے متعقلہ نتائج

دِھرَک

ہمَت ، حوصلہ ، سہارا ، تسلی .

دُھرْکِلّی

(گاڑی بانی) دھرے کے من٘ھ پر لگی ہوئی کیل یا کیلا، جو پہیے کو دھرے کے من٘ھ پر روکے رہے اور باہر نہ نکلنے دے

دَھرْکی

بُنالا یا بانا ڈالنے کا آہنی یا چوبی آلہ جو شکل میں چُھوارے کی گُٹھلی کے مشابہ ہوتا ہے .

دَھرْکَت

اچھائی، بھلائی، خیر

دَھرَکْنا

تڑپنا ، اچھلنا ، پھڑکنا ؛ دہلنا .

دُھرْکھوج

سرد ملکوں میں رہنےو الی مرغابیوں کی ایک نوع، اس کی گردن لمبی ، پُشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتیاں ، دُ کے دو پر لمبے پیچھے کو نکلے ہوئے اور ساری مرغابیوں سے خوبصورت ، قد میں نیل سر مرغابی سے ذرا ہی چھوٹی ، اس کا گوشت بڑا مزیدار ہوتا ہے، یہ مرغابیاں فصلِ ربیع میں گرم خطوں کی طرف آتی ہیں .

دِھرْکانا

رک : دہلانا .

دَھرْکار

وہ شخص، جو نرکل چیر کر اس سے چیزیں بناتا ہے

دِھرْکار

لعنت ، ملامت .

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دَھر کِھینچْنا

غٹ غٹ پی جانا .

دُھر کی ٹُوٹْنا

زندگی کا رشتہ منقطع ہونا ؛ شروع ہی سے کام خراب ہوجانا .

دَھر کر کَسْنا

سختی سے پکڑنا ، سخت گرفت کرنا ، رگڑا دینا ، پریشان کرنا .

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھرَک کے معانیدیکھیے

دِھرَک

dhirakधिरक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دِھرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمَت ، حوصلہ ، سہارا ، تسلی .

Urdu meaning of dhirak

  • Roman
  • Urdu

  • himmat, hauslaa, sahaara, tasallii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِھرَک

ہمَت ، حوصلہ ، سہارا ، تسلی .

دُھرْکِلّی

(گاڑی بانی) دھرے کے من٘ھ پر لگی ہوئی کیل یا کیلا، جو پہیے کو دھرے کے من٘ھ پر روکے رہے اور باہر نہ نکلنے دے

دَھرْکی

بُنالا یا بانا ڈالنے کا آہنی یا چوبی آلہ جو شکل میں چُھوارے کی گُٹھلی کے مشابہ ہوتا ہے .

دَھرْکَت

اچھائی، بھلائی، خیر

دَھرَکْنا

تڑپنا ، اچھلنا ، پھڑکنا ؛ دہلنا .

دُھرْکھوج

سرد ملکوں میں رہنےو الی مرغابیوں کی ایک نوع، اس کی گردن لمبی ، پُشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتیاں ، دُ کے دو پر لمبے پیچھے کو نکلے ہوئے اور ساری مرغابیوں سے خوبصورت ، قد میں نیل سر مرغابی سے ذرا ہی چھوٹی ، اس کا گوشت بڑا مزیدار ہوتا ہے، یہ مرغابیاں فصلِ ربیع میں گرم خطوں کی طرف آتی ہیں .

دِھرْکانا

رک : دہلانا .

دَھرْکار

وہ شخص، جو نرکل چیر کر اس سے چیزیں بناتا ہے

دِھرْکار

لعنت ، ملامت .

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دَھر کِھینچْنا

غٹ غٹ پی جانا .

دُھر کی ٹُوٹْنا

زندگی کا رشتہ منقطع ہونا ؛ شروع ہی سے کام خراب ہوجانا .

دَھر کر کَسْنا

سختی سے پکڑنا ، سخت گرفت کرنا ، رگڑا دینا ، پریشان کرنا .

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone